Ayat e karima wazifa achi job hasil karne k liye be had powerful mana jata hai . Es wazifa ki barkat se aap manchahi job sirf chand dino mein hasil kar saktain hain . Ayat e karima ki barkat se aap ke job , rizq , karobar aur ghar k tamam masail gaib se hal hona shuro ho jain ghay . Lahaza agr aap job ya kisi bhe pareshani ka shikar hain tu ayat e karima ka wazifa zaroor kar lain insha allah aap ki har pareshani ka hal gaib se ho jae gha . Iss post mein ayat e karima wazifa , ayat e karima wazifa karne ka tarika aur ayat e karima wazifa k job k hawalay se benefits aap se share kyia gye hain . Ayat e karima wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Ayat e Karima For Wazifa  Job

ayat-kareema-wazifa

اگر آپ جلد اچھی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے ایت کریمہ کا وظیفہ آپ کے لئے انشاء اللہ بہترین ثابت ہو گا ۔ ایت کریمہ کی برکت سے اللہ کی ذات مبارک نے حضرت یونس علیہ سلام کی کو انکی مشکلات سے نجات عطاء فرمائی ۔اس لئے جو فرد بھی اس ایت مبارکہ کو اپنی مشکل کی آسانی کے لئے پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات اسکی مشکل کو ضرور آسان فرما دیتے ہیں ۔
ناظرین کسی فرد کو روزگار یا نوکری کا نہ ملنا بھی ایک بڑی مشکل ہے ۔ لہذا اس مشکل سے آسانی کے لئے ایت کریمہ کا وظیفہ صرف 7 روز تک کرلیں انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کو اچھی نوکری جلد عطاء فرما دیں گے ۔
ایت کریمہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اور ہدیہ حضرت یونس علیہ سلام ادا کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1000 مرتبہ ایت کریمی محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ جیسی چاہیں گے آپ کو نوکری حاصل ہوگی ۔ ایت کریمہ کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو نوکری میں ہمیشہ ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کے رزق اور مال میں کبھی کمی نہیں آے گی ۔ایت کریمہ کی برکت سے آپ کو موجودہ اور ہر آنے والی مشکل اور پریشانی سے ہمیشہ نجات ملتی رہے گی اور آپ کو آپ کی حاجات بھی ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہیں گی ۔ ایت کریمہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ ایت کریمہ ورد کرنے کی عادت ضرور بنا لیں اور اس میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔انشاء اللہ آپ کو ایت کریمہ کی ان گنت برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن ایت کریمہ کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد ایت کریمہ کو پاک سیاہی سے کاغذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ ایت کریمہ کے نقش کی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو جاب ، رزق ، کاروبار اور گھر کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا اور آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات بھی جلد حاصل ہونے لگیں گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here