jaldi job milne ka wazifa yani surah baqrah ayat 20 ka wird ap k liye be had powerful sabat ho gha . es wazifa ki barkat se koe bhe bhai ya behan apne liye jaldi aur achi job hasil kar sakta hai .
surah baqrah ayat 20 ka wazifa 7 roz mein Insha Allah ap ki liye achi jaob ka zaryia zaroor bane gha .

جلدی جاب ملنے کا وظیفہ

surah-baqra-ayat-20

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو جلدی اچھی جاب حاصل ہو جائے تو اس کے لئے آپ سورہ بقرہ ایت 20 کا وظیفہ صرف 7 روز تک کر لیں ۔ انشاء اللہ صرف 7 روز میں آپ کے آپ کی پسند کی جاب حاصل ہونے لے لئے اسباب پیدا پونا شروع ہو جائیں گے ۔

وظیفہ کا طریقہ

اس وظیفہ کے لئے آپ نے فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار دور پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 700 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت نمبر 20 زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے لئے اچھی جاب کا سبب پیدا ہو جائے گا ۔

جاب کا تعویز

جلدی جاب حاصل کرنے کا دوسرا روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ یعنی آپ قرانی فتح نامہ کو
آستانہ سے منگواء صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ قرانی فتح نامہ کی برکت نہ صرف آپ کو جلد اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کو اس جاب میں ترقی ، کامیابی اور عزت بھی حاصل ہوگی
قرانہ فتح نامہ آپ کی جاب ، رزق ،کامیابی اور ہر مشکل کا بہترین روحانی ہے ۔ لہذا اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here