transfer rokne ka wazifa Ya Musabab ul Asbab ki barkat se ap apni naukri ka transfer Allah ki madad se rukwa saktain hain . es wazifa ko 14 roz tak kyia jata hai . Insha Allah in 14 rooz mein Allah ki zaat aysay asbab paida farma dain ghain k ap ka transfar ruk jae gha .

Transfer Rokne Ka Wazifa

ٹرانسفر رکوانے کے وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں 70 مرتبہ سورہ قریش اور 1000 مرتبہ اللہ الصمد زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ ان 14 روز میں آپ کا تبادلہ رکنے کے لئے غیبی سبب پیدا ہو جائے گا ۔

ٹرانسفر رکوانے کا تعویز

ٹرانسفر رکوانے کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا اپنا ٹرانسفر رکوانے کے لئے آپ عمل قرانی فتح کو آستانہ سے منگواء اپنے پاس رکھ لیں یا پنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند روز میں آپ کا تبادلہ رکنے لے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
عمل قرانی فتح نوکری ، رزق اور کاروبار کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا غیبی حل ہے ۔
لہذا اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here