اگر کوئی بھائی یا بہن وظائف کے حوالے کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے یا ننیچے موجود نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اور اگر کوئی بھائی یا بہن براہ راست ملاقات کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے بھی اڈریس نیچے دے دیا گیا ہے ۔ لیکن جو بات آپ کو فون پر بتائی جائے گی وہی بات آپ کو براہ راست ملاقات میں بھی حاصل ہوگی اس لئے کوشش کریں کہ آپ فون پر ہی مکمل رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ کا وقت اور کرایہ پر کیا گیا خرچ بچ سکیں ۔یاد رہے کہ روحانیت ہمارا کاروبار نہیں اس لئے آپ ہم سے ملاقات کریں یا نہ کریں اس سے آپ کو کوئی ذیادہ فائدہ نہیں ہوگا ۔ ہم نے اپنی محنت کا نچوڑ اپنی اس سائٹ میں بیان کر دیا ہے اور یہ کوشش کی ہے کہ آپ کو روحانیت کا شعور بھی حاصل ہو تاکہ آپ کو روحانیت کا فائدہ ہو ۔
Sub Offce : Silsila Nade Ali Punjab TTsingh Teh: Kamalia City Pakistan
Whatsapp : 0092 306 3441786 Amna Behan
Wahatsapp : 0092 302 7539637 Shahid Bhai