Nokri Ki Dua Naade Ali ki barkat se fard ko Mola ki zaat jald achi nokri ata farma detain hain . ye dua nokri ki bandish ka tor karne k liye , jald nokri hasil karne k liye , nokri mein tarakki k liye aur nokri ki hifazat k liye be had powerful mani jati hai . Nokri Ki Dua Naade Ali sharif Job , karobar , rizq aur ap ki zindagi ki har pareshani ka gaibi rohani hal hai .
Lahaz agr ap ko nokri nahi mil rahi tu Dua Naade Ali sharif ka ye asan wazifa kar lain Insha Allah achi nokri khud chal kar ap k pas aye ghe . Nokri Ki Dua Nade Ali Sharif ka Wazifa be Had Powerful aur Mujarrab hai . ham ne 20 saal mein Nokri Ki Dua Naade Ali ka wazifa Dunia Me Bohat se afrad ko Btaia aur Iss Dua ki Barkat se Allah ki zaat ne Sab afrad ko Nokri ki Pareshani se Nijat de . agr ap job k Hawalay se Preshan hain tu Nokri ki Dua Ka Wazifa sirf Chand din kar lain ap ko Nokri ki Dua Nade Ali ki barkat ka andaza ho jae gha .

Nokri ki Dua

آج اس پوسٹ میں ہم آپ کونوکری کی بندش فوری ختم کرنے کے لیے سورہ بقرہ اور دعائے نادعلی شریف کا آسان وظیفہ بتائیں گے ۔
یہ وظیفہ جلد اور اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔
لہذا اگر آپ کو نوکری نہ مل رہی ہو , نوکری مل کرختم ہو جاتی ہو ، نوکری کی جگہ پر لوگ آپ کی سخت مخالفت کرتے ہوں، یا نوکری میں ترقی نہ ہو رہی ہو ۔
تو ان سبھی مسائل کے حل کے لیے سورہ بقرہ کا وظیفہ انشاء اللہ آپ کے لئے بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔

Nokri Ki Dua Wazifa

یہ وظیفہ آپ جمعرات سے شروع کرکے سات روز یا گیارہ روز تک جاری رکھیں ۔
وظیفہ کے لیے آپ او ل وآخر 7 – 7 باردردو پاک کا ذکر کریں اور درمیان مین آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ ، 100درود ابراہیمی اور 100بار دعائے ناد علی محبت کے ساتھ ذکرکریں ۔ یہ وظیفہ سات یا گیارہ روز ادا کرنے کے بعد اپنی استطاعت کے مطابق کچھ خیرات ضرور کریں ۔
ٓانشاء اللہ اس وظیفہ کے دوران ہی آپ کی نوکری میں حائل ہر قسم کی پریشانیاں حل ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع
ہوجائیں گے ۔
ناطرین یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں
اسکے علاوہ آپ ہر جمعہ ایک مرتبہ سورہ بقرہ بھی ضرور تلاوت کیا کریں تاکہ آپ پر اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی جاری رہیں ۔

Nokri Ki Dua Naade Ali Ka Naqsh

ناظرین یہی فضائل وبرکات نقش نادعلی کے بھی ہیں یعنی اگر کوئی فرد مذکورہ بالاوظیفہ نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی منگواء کر اپنے پاس رکھ لے یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری اللہ تبارک تعالی کےکرم سے جلدحاصل ہو جائے گی ۔
اور اگر آپ کو نوکری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو وہ مشکلات اور روکاوٹیں بھی اللہ کی غیبی مددسے حل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو زندگی کےہرمیدان اورہرامتحان میں غیبی ترقی اور کامیابیاں بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
یہ نقش آپ آستانہ سے بھی ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ جو ہدیہ آپ آستانہ کو ادا کر تے ہیں وہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ، آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔