Job Transfer Ke Liye Wazifa?
Job Transfer Ke Liye Wazifa Surah Fatah Ayat 3 Aap k liye Be Had Powerful Sabat ho Gha .Ye Wazifa Job K Hawale حوالے Se Ap Ki Har Pareshani پریشانی Ka Hal Hai . Es Wazifa K Bare Mein Bozurg بزرگ Farmatainفرماتے Hain K Ju Fard فرد Surah Fatah Ayat 3 Ka Wazifa Kar Letay Hain Tu Es Fard Ko Zindagi K Kisi Bhe Maidanمیدان Mein Nakamiناکامی Ka Samna سامنا Nahi Karnaکرنا Parta .
Bohat Se Sarkari Ya gair Sarkari Mulazam Apni Pasand ki jagha Par Aapna Transfer Karwana Chahtay Hain . Iss k liye Wo Koshash Bhe Kartay Hain k Inn Ki Transfer Matloba Jagha Par Nahi Hoti . Lahaza Agr Aap Kisi Khas Jagha Par Apna Transfer Karwana Chahtay Hain Tu k liye Surah Fatah Ayat 3 Ka Wazifa Aap ko Kar lena Chahyia . Insha Allah Iss Wazifa ki barkat Se Sirf Chand Dino mein Aap Ka Transfer matloba Jagha Par ho jae gha.
Iss Post mein Job Transfer Ke Liye Wazifa , Job Transfer Ke Liye Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Iss Wazifa K Benefits Aap Se Share Kyia Ghye Hain . Job Transfer Ke Liye Wazifa Nechay Darj Hai .
Job Transfer Ke Liye Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی نوکری کا کسی دوسری جگہ تبادلہ کروانا چاہتا ہے تو اسکے لئے سورہ فتح ایت نمبر 3 کا وظیفہ آپ کے انشاء اللہ بہترین ثابت ہو گا یہ وظیفہ اچھی جگہ تبادلہ کروانے ، تبادلہ رکوانے ، نوکری کی جگہ پر عزت پانے اور تنخواہ میں آضافہ کے لئے اللہ کی غیبی مدد آپ کے لئے انشاء اللہ ثابت ہو گا ۔ یہ وظیفہ 14 دن تک کیا جاتا ہے اور جو فرد بھی اس وظیفہ کو 14 دن تک کر لیتا ہے تو اس فرد کو نوکری کے حوالے سے تمام زندگی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔
Job Transfer Ke Liye Wazifa
یہ سورہ فتح کی ایت نمبر 3 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 – 14 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ فتح کی ایت نمبر 3 کو 700 مرتبہ اور درود ابراہیمی 100 مرتبہ 14 روز تک زکر کریں .
چودہ روز کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ فتح کی ایت نمبر 3 اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ہمیشہ زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا مطلوبہ جگہ ٹرانسفر بھی ہو گا اور آپ کو زندگی میں نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا
Job Transfer Ke Liye Taweez
اگر آپ اپنی نوکری کے لئے پسند کی جگہ پر تبادلہ کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ اس قرانی نقش کو آپ صرف اپنے گھر میں رکھ دیں ۔ انشاء اللہ چند ہی دنوں میں آپ کی جاب کا ٹرانسفر آپ کی مرضی کے مطابق ہو جائے گا ۔ یہ قرانی نقش آپ کی جاب کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے اور حفاظت ہے ۔ لہذا اگر آپ جاب کرتے ہیں تو جاب کے سلسلے میں آپ کو پریشانیوں کا سامنا ہمیشہ رہ سکتا ہے لہذا آپ قرانی فتح نامہ اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
قرانی فتح نامہ سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹو ں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 – Nokri Ki Dua
2 – Achi Job Ka Wazifa
3 – Taweeaz For Job
4 – Job Interview Me Mamyabi
6 – Naukri Ka Taweez
6 – Job Wazifa Ya Allah
7 – Job Protection Wazifa
8 – Job Main Promotion
9 – Job Ki Bandish
10 – Government Job Wazifa
11 – Nokri Ki Bahali
12 – Salary Barhany Ka Wazifa
13 – Transfer Rokne Ka Wazifa
14 – Job Transfer Ke Liye Wazifa
15 – Shohar Ki Job
16 – Nad e Ali