Karobar me barkat ka wazifa Surah Ikhlas ke barkat se ap apne karobar mein apni sooch se bhe zaida barkat aur tarakki hasil kar saktay hein . ye wazifa sirf 7 roz me ap ko Allah k hukam se ap k karobar mein kamyab kare gha .

Karobar me barkat ka wazifa

ناظرین اگر آپ کا کاروبار نہ چل رہا ہوں ، کاروبار بندش کا شکار ہو یا کسی نے کالا جادو کر کے آپ کے کاروبار کو باندھ دیا ہو تو ان سبھی مسائل کے حل کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ کے لئے بے حد مجرب ثابت ہوگا ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 – 14 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ300 مرتبہ سورہ اخلاص اور 70 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے کاروبار میں حائل ہر روکاوٹ ، ہر بندش اور ہر طرح کی پریشانی دور ہو جائے گی اور آئندہ زندگی آپ کا کاروبار ہر طرح کی روکاوٹ سے محفوظ بھی رہے گا ۔
یہ وظیفہ بے حد آسان اور مجرب ہے اور اس کے لئے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔

 برکت کا فتح نامہ

کاروبار میں بے تحاشاء برکات ، رزق اور دولت حاصل کرنے کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ یعنی آپ قرانی فتح نامہ کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس خاص نقش کی برکت سے آپ کا کاروبار دنوں میں ترقی کی بلندیوں کو چھونے لگے گا
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے ؐشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum