shohar ki job k liye wazifa surah mudassir ayat 38 ko be had afzal mana jata hai . shohar k pas ager job na ho ya asay koshash k bawajood job na mil rahe ho tu surah mudassir ayat 38 ka wird ورد karne se shohar ko nasirf ناصرف achi job jald hasil ho jati hai balkay بلکہ es ki amdni آمدنیmein bhe behisab barkat hone laghti لگتی hai .
shohar ki job k liye wazifa wazifa surah mudassir ayat 38 agr koe behan apnay shohar k liye karti hai tu iss wazifa ki barkat se shohar ko kamyabi , tarakki aur behisab rizq bhe Allah ki bargha بارگاہ se hasil hone lagh لگ jata hai .
Lahaza agr koe behan apne husband ko job na milne ملنے ki waja se pareshan hain tu wo shohar ki job k liye wazifa surah mudassir ayat 38 zaroor kare .
Aise beshumar ایسے بے شمارUrdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

shohar ki job k liye wazifa

اگر کسی بہن کے شوہر کو بے حد کوشش اور محنت کے باوجود نوکری نہ مل رہی ہو ۔ یا شوہر خود نوکری نہ کرنا چاہتا ہوتو ان دونوں صورتوں میں اگر بیوی سورہ مدثر ایت 38 کا صرف 7 دن تک ورد کرے تو اللہ کی ذات اس شوہر کو اچھی جاب بھی عطاء فرما دیں گے اور اس کے دل میں رزق حلال حاصل کرنے کا شوق بھی پیدا فرما دیں گے ۔یہ وظیفہ غیر زمہ دار افراد کے اندر احساس زمہ داری بھی پیدا کر دیتا ہے اور فرد کی مشکلات کو بھی اسان کرتا ہے ۔

shohar ki job k liye wazifa

surah-mudassir-ayat-38

اس وظیفہ کو آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں مگر ذیادہ بہتر یہ ہے آپ اس وظیفہ کو جمعہ کے دن شروع کریں ۔ وطیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 14 مرتبہ تیسرا کلمہ ، 38 مرتبہ سورہ مدثر کی ایت 38 اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنا ہے۔
اس وظیفہ کو آپ 7 روز تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 روز میں شوہر کو اچھی جاب بھی حاصل ہوگی اور اسے ترقی اور کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہو ہوتی رہے گی۔

shohar ki job k liye taweez

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی نوکری ، صحت ،غیر ذمہ داری ، ناکامی ، مخالفت اور گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے تنگ ہو۔
تو ان تمام پریشانیوں کا حل قرانی فتح نامہ میں موجود ہے ۔ اس نقش کی برکت سے شوہر کو اچھی نوکری بھی ملے گی ۔ نوکری میں ترقی اور کامیابی بھی ملے گی اور اسکی آمدنی میں بھی اسکی سوچ سے بھی ذیادہ آضافہ ہونے لگے گا ۔
یہ نقش شوہر کے دل میں اپنے گھر اور بیوی بچوں کے حوالے سے ذمہ داری کا احساس بھی پیدا کر دیتا ہے اور شوہر کے وجود سے جادو ، بندش اور نظربد کے اثرات بھی مکمل طور پر ختم کر دیتا ہے ۔ الغرض شوہر اور بیوی کی ہر پریشانی کا حل قرانی فتح میں موجود ہے ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔ مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum