Business profit k liye dua naade ali sharif ka wazifa karna afzal mana jata hai . Agr kisi bhai ya behan ka business na chal raha ho tu iss businees mein tarakkki aur kamyabi k liye dua naade ali sharif ka wazifa sirf 7 din kar lein . Insha allah ap ko ap k business mein ap ki soch se bhe ziada profit hone laghay gha .
Business profit k liye dua naade ali sharif ka wazifa zamana qadeen se kiya jata raha hai aur aj bhe iss dua ka wird business mein kamyabi k liye kiya jata hai . Dua nad e ali ki barkat se ap ka business har nuqsan , dushman aur nazre bad se allah ki hifazat mein rehta hai aur agr kisi ka business nazre bad , kalajadoo aur kisi dushman ki shararat ki waja se ruk gaya ho tu wo dua naade ali sharif ka wazifa zaroor kare . Insha allah aap ko jald hi dua nady ali sharif ki barkat ka andaza hojae gha .
Business Profit Urdu
ناظرین رزق کی پریشانی کا مسلہ کسی بھی بھائی یا بہن کو لاحق ہو سکتا ہے اور رزق حاصل کرنے کا دارومدار فردکی نوکری یا کاروبار پر ہوتا ہے ۔ جن بھائیوں اور بہنوں نے گھر چلانے کے لئے اپنے کاروبار پر انحصار کیا ہوتا ہے انہیں یا تو کاروبار سے بہت مال حاصل ہوجاتا ہے یاپھر اس کاروبار کی وجہ سے ان کے پاس موجود مال اور پیسہ برباد ہو جاتا ہے اور ان افراد کو منافع کے طور پر ڈیپریشن کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا ۔
کاروباری نقصان کاروبار کا حصہ ہے لیکن بعض افراد کےحصہ میں صرف کاروباری نقصان ہی آتا ہے منافع نہیں ، جبکہ یہ افراد اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے بے انتہا محنت کرتے ہیں ۔
ناظرین کاروبار کو چلانے کے لئے صرف محنت کام نہیں آتی آپ کو یہ بھی دیکھنا چاہیئے کہ آپ کو نقصان کہاں اور کیوں ہورہا ہے ۔
یاد رہے کہ آپ کی شدید محنت اگر آپ کے کاروبار کو کامیاب نہیں کر رہی تو اسکی وجہ کالا جادو ، نظربد یا بندش ہو سکتی ہے ۔ اب کالا جادو ، نظربد اور بندش کو ہر کوئی تو تسلیم نہیں کرتا لیکن ہم نے یہ دیکھا ہے کہ اکثر افراد کے پاس جب نقصان برداشت کرنے کے لئے کچھ نہیں بچتا تو وہ نظربد ، بندش اور کالا جادو کا علاج کروانے کے لئے عاملوں کا رخ ضرور کر لیتے ہیں جو کہ ان کی دوسری بڑی غلطی ہوتی ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کی گئی پریشانی میں مبتلاء ہے تو وہ ادھر اُدھر وقت برباد کرنے کی بجائے دعائے نادعلی کا وظیفہ صرف 7 دن کرے انشاء اللہ مولا کے کرم سے آپ کو جلد ہی کاروباری پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔ دعائے نادعلی کا وظیفہ کی برکات جن افراد پر جاری ہو جاتی ہیں ان افراد کو ان کی سوچ سے بھی بڑھ کر ہمیشہ دولت ملتی رہتی ہے ۔
Business Profit Wazifa
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 372 بار دعائے نادعلی پنجتنی محبت اور عقیدت سے ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ سات روز کے بعد روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کرنے کا معمول بنا لینا ہے اور اس میں آپ کا ناغہ نہ ہو ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جائے گی جسکی وجہ سے آپ کو آپ کے کاروبار میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو اس وظیفہ کی جو برکات حاصل ہوں گی یہ تمام زندگی جاری بھی رہیں گی ۔
Taweez for Business profit
کاروبار میں برکت ، کامیابی اور ذیادہ منافع حاصل کرنے کے لئے دوسرا بے حد پاورفل روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔ یعنی آپ دعائے نادعلی پنجتنی پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی پاک جگہ پر ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جیسے ہی آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھیں گے آپ کے وجود اور گھر سے کالا جادو ، بندش اور نظربد کے اثرات دور ہو جائیں گے اور آپ کو یہ محسوس ہوگا کہ آپ کا جسم ہلکا پھلکا ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ آپ کو آپ کے کاروبار میں ترقی اور خیروبرکت ہونے کی نشانیاں بھی ملنا شروع ہو جائیں گی ۔
لہذا اگر آپ کا کاروبار کسی بھی طریقہ اور جان توڑ محنت کے باوجود نہ چل رہا ہو تو دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے پاس ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ منافع دےگا اور منافع ہونے کا یہ سلسلہ چلتا ہی رہے گا ۔
نقش نادعلی شریف کو اگر کوئی بھائی یا بہن خود نہ تحریر کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ س 5 مساکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ اس کے علاوہ نقش نادعلی کے روحانی فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .