nokri ki bahali ki dua surah az zariyat ayat 58 hai ” اِنَّ اللہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُ وْالْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ ” . ye ayat mobarka aik dua bhe hai . es ayat mobarka ka wazifa ki barkat se nasirf ap apni nori par bahal ho jain ghain balkay ap ko es ayat mobarka ki barkat se apni nokri mein hamesha tarakki bhe milti rahe ghe .

Nokri ki Bahali ki Dua

اگر آپ کی نوکری کسی وجہ سے چھوٹ گئی ہو اور اس نوکری پر دوبارہ بحال ہونا چاہتے ہیں تو اسکے لئے سورۃ الذاريات ایت 58 کا وظیفہ آپ کے انشاء اللہ بہترین ثابت ہو گا ۔ یہ ایت مبارکہ ایک دعا بھی ہے جو کہ رزق کی فراوانی کے لیے بھی افضل ہے ۔ نوکری کی بحالی کے لئے اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنا یا اس ایت مبارکہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کہ اپنے پاس رکھنا مجرب ہے ۔

وظیفہ کا طریقہ

surah-az-zariyat-ayat-58

سورۃ الذاريات کی ایت نمبر 58 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود ابراہیمی زکر کریں اور درمیان میں بیان کی گئی ایت مبارکہ کو 700 مرتبہ 7 روز تک زکر کریں ۔
انشاء اللہ 7 روز میں آپ کی نوکری کی بحالی کے لئے سبب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین اس ایت مبارکہ کا وظیفہ آپ کو نوکری ، رزق ، آمدنی ، عزت اور دولت کے حوالے سے بے حساب فائدہ دے گا ۔
اس لئے کوشش کریں کہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ مذکورہ بالا ایت اور 10 مر تبہ درود ابراہیمی روزانہ پڑھنے کا معمول ضرور بنائیں ۔

نوکری پر بحالی کا تعویز

نوکری کی جلد بحالی کے لئے دوسرا کامیاب ترین قرانی عمل فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ آستانہ سے قرانی فتح نامہ منگواء کر اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جنکی بناء پر آپ کو آپ کی نوکری دوبارہ حاصل ہو جائے گی ۔
قرانی فتح نامہ نوکری کی ہر پریشانی کا بہترین توڑ ہے ۔ لہذا اگر آپ نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی لاحق ہے تو قرانی فتح نامہ کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی نوکری کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی ۔
قرانی فتح نامہ سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here