Taweez For Job ?
Taweez For Job Yani Surah Talaq Ayat 2 Aur 3 Ka Qurani Naqsh Ki Barkat Se Ap Ko Achi Job Ap Ki Soch Se Bhe Pehlay پہلے Hasil Ho Jae Ghe . Jes Fard K Pas Ye Qurani Naqsh Hota Hai Iss K Liye Allah Ki Gaibi غیبی Madad K Darwaze دروازئے Khul کھل Jatay Hain Jes Ki Waja Se Issay اسے Iss Ki Passand Ki Job Bhe Hasil Ho Jati Hai Aur Iss Job Me Hameesha Esay Tarakki ترقی Bhe Hasil Hoti Rehti رہتی Hai . Iss Naqsh Ko Qurani Fateh Nama Bhe Kaha Jata Hai Jes Ki Barkat Se Fard Ko Rizq , Karobar Aur Zindaqi K Har Myadan میدان Me Gaibi Kamyabi Hameesha Hasil Hoti Rehti Hai .Taweez For Job Yani Surah Talaq Ayat 2 Aur 3 Ka Naqsh Job Milne Se Pehlay Aur Baad Me Ap Ki Har Pareshani Ka Fori Rohani Hal Hai . Lahaza Ju Bhai Ye Behan Job Ki Waja Se Pareshan Hain Wo Amna Behan Ko Call Kar K Ye Naqsh Manghwa منگواء Kar Apnay Pas Rakh Lain Ya Apne Ghar Me Rakh Lain Insha Allah Achi Job Khud Chal Kar Aap K Pas Aye Ghe . Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Aap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad e Ali Se Hasil Ho So Visit It Jazak Allah .

Taweez For Job Benefits

قرآنی فتح نامہ سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 کا عربی نقش ہے جو کہ اچھی نوکری ،، کاروبار میں برکت رزق ، دولت ، کامیابی ، دشمن پر فتح اور جان ، مال ، اولاد اور گھر کی حفاظت کے لئے کمال کی برکات کا حامل ہے ۔
ان آیات مبارکہ کے بارے میں حدیث مبارکہ ہے جسکا مفہوم یہ ہے کہ اگر کوئی ان آیات کو تھام لیتا ہے تو یہ انکی تمام زندگی کے لئے کافی ہے اسکے علاوہ ان آیات کی رزق کی فراوانی کے حوالے سے کتابوں میں بہت سی روایات موجود ہیں ۔
سورہ طلاق ایت 2اور 3 کی بے شمار برکات ہیں جنہیں زبان و قلم سے بیان نہیں کیا جا سکتا اپنے اس پوسٹ میں ہم جاب کے حوالے سے ان آیات کے عربی نقش یعنی قرآنی فتح نامہ کے فائدے آپ کو بتائیں گے انشاء اللہ ۔
ناظرین بزرگوں کے مطابق قرآنی فتح نامہ یعنی سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کی برکت سے
آپ کو اچھی اور پرمانینٹ جاب انشاء اللہ جلد حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو نوکری میں ترقی حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی آمدنی اور سیلری میں آضافہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔
آپ کی نوکری اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
نظربد ، جادو اور دشمن آپ کی نوکری کو نقصان نہیں دے سکیں گے ۔
آفس کی ہر پرابلم دور ہو گی ۔
آفس کے عملہ کے تمام افراد آپ کی دل سے عزت کریں گے ۔
باس آپ کے کنڑول میں ہمیشہ رہے گا ۔
باس ہر لحاظ سے آپ پر مہربان رہے گا۔
جاب کی بندش کا ارجنٹ توڑ ہو جائے گا
آپ کی جاب اللہ کی حفاظت میں رہے گی
آپ کی سرکاری جاب حاصل کرنے کی خواہش پوری ہو جائے گی
اچھی جاب انشاء اللہ آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو گی
-اس فتح نامہ کی برکت سے آپ اپنا تبادلہ کروا یا رکواء سکتے ہیں
آپ کے میں رزق میں بے تحاشہ اضافہ ہو جائے گا
قرض سے انشاء اللہ آپ کو خلاصی مل جائے گی ۔
غربت اور تنگدستی سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
جاب کی دوبارہ بحالی کے لئے یہ نقش بے حد پاورفل ہے ۔
ناظرین اس قرآنی فتح نامہ کو زمانہ قدیم میں بہنیں اپنے شوہر کی نیت سے اپنے گھر میں رکھا کرتی تھی کیونکہ اس فتح نامہ کی برکت سےشوہر اور اسکی نوکری، ،عزت ، کاروبار ،صحت اور کامیابی نظربد ، کالاجادو ، جنات اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ محفوظ رہتےتھے ۔
اس لئے آج آپ جاب میں کامیاب ترین افراد کا جائزہ لے کر دیکھ لیں آپ کو پتہ چلے گا کہ ان کی بیویوں نےیا انکے والدین نے کوئی نہ کوئی ایساء روحانی عمل کیا ہوتا ہےیا کر رہیں ہوتے ہیں جو انہیں جاب کے حوالے سے کامیاب انسان بناتے ہیں
الغرض سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کا عر بی نقش یعنی قرآنی فتح نامہ کی برکت سے ایک بیوی کو شوہر کے رزق اور حفاظت کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔
قرآنی فتح نامہ کا یہ عمل کوئی بھی بھائی ، بہن یا والدین اپنے لئے یا کسی کی بھی نیت سے کر سکتے ہیں۔ اور اس کے لئے روحانی اجازت شرط نہیں ۔

Taweez For Job Khud Likhna

surah-talaq-ayat-2-3-arabi-

اگر آپ قرآنی فتح نامہ خود  تحریر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ نے جمعہ کے دن کسی بھی وقت سورہ طلاق کی ایت 2 اور 3 کو عربی میں پاک سیاہی  سے تحریر کر لینا ہے ۔ نقش تحریر کرنے کے بعد آپ نے اس نقش کے اوپر 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ طلاق کی ایت 2 اور 3 پڑھ کر دم کریں ۔ انشاء اللہ یہ چھوٹا سا عمل کرنے سے یہ قرآنی فتح نامہ جاری ہو جائے گا اور آپ کی نوکری کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہو گی اس کا حل غیب سے ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں آستانہ میں یہ نقش خاص خوشبو اور زعفران سے ٹحریر کیا جاتا ہے لیکن یہ نقش مساکین کو کھانا کھلانے کے بعد آپ کو فری ملے گا اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔

Qurani Fateh Nama 3d Naqsh

qurani-fateh-nama

Size : 10 x 12 – Hadia 1450 – u can get it via cash on delivery

جو برکات پہلے بیان کئے گئے نقش کی ہیں وہی برکات فریم نقش فتح نامہ کی ہیں فرق صرف سائز کا ہے ۔ یہ نقش نوکری رزق ، مال و دولت ، کامیابی اور جان ، اولاد ، گھر ، نوکری ، کاروبار اور عزت کی حفاظت کے لئے گھر کی پاک دیوار پر لگایا جاتا ہے ۔ یہ نقش خیروبرکت بھی ہے اور گھر کی ڈیکوریشن بھی ہے ۔ ہو سکتا ہے ویب سائٹ پر آپ کو اس نقش کی خوبصورتی دیکھائی نہ دے لیکن دیوار پر لگنے پر یہ نقش ہر فرد کی توجہ کو اپنی طرف ضرور مبزول کرتا ہے ۔
یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تیار کیا جاتا ہے اسکے علاوہ اس کے اوپر خاص تھری ڈی ایفیکٹ کا بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
اس نقش کو خطاطی ، ڈیزائینگ اور پرنٹنگ کروانے کے تمام کام ہمارئے سلسلہ کے ہی ہنر مند افراد کرتے ہیں اور اسی محنت سے ہم اللہ کی بارگاہ سے اپنا رزق بھی حاصل کرتے ہیں ۔
لہذا دلچسپی رکھنے والی بہنیں یا بھائی اس نقش کو 1450 روپے ہدیہ ادا کرکے آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش آپ کو آپ کی ریکویسٹ پر کیش آن ڈلیوری سروس کے تحت کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔ آپ نے ڈلیوری بوائے کو 1450 روپے ادا کر دینے ہیں ۔
اس نقش کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .