Business Me Tarakki Ka Wazifa ?
Business Me Tarakki Ka Wazifa Surah Yaseen Ke Barkat Se Aap Nasirf Apne Karobar Me Bepannah Tarakki Hasil Kar Saktain Hain Balkay Esi Wazifa Ke Barkat Se Aap Apne Karobar Ko Har Rukawat Aur Bandish بندش Se Bhe Insha Allah Mehfoz Rakh Saky ghay .
Bohat Se Logh Aysay Hain ju Apne Business Me Tarakki k liye Bohat Zaida Mehnat Kartay Hain , likan Mehnat K Bawajood Inn Ka Business jahan Hota Hai 1 Saal k Baad bhe Issi Jagha Par Rehta Hai . Ye Businee Man k liye Pareshani Ki Baat Hai Aur Iss ki Waja Aap k Business mein Barkat Ki Kami Hai . Ho Sakta Hai k Aap Ka Business Nazre Bad Aur Bandish Ka Shikar Ho Ya Phir
Business Me Tarakki Na Hone Ki Waja Aap ki Namaz Ka Qaza Hona bhe Ho Sakta Hai . Lahaza Apni Namaz Ko Qaim krain Aur Iss k Baad Aap Ko Surah Yaseen Ka Wazifa Karne Ki Zarorat Hai .
Ye Wazifa Un Tamam Afraad K Liye Bohut Mujarrabمجرب Hai Jin Ka Business Rukawat روکاوٹ Aur Bandish Ka Shikaarشکار Hai. Es Liye Agar Aap Apne Karobar Ki Success Chahty Hain Aur Business Mein Haail Tamam Masail Se Nijat Chahty Hain. Tu Es K Liye Aap Business بزنس Me Tarakki Ka Wazifa Surah Yaseen Zaroor Kar Lein. In Sha Allah Es Wazifa Ko Karne Se Aap Ka Business Har Guzarty Lamhy K Sath Tarakki Karta Jay Ga Aur Aap Ki Karobar Se Mutaliq متعلق Tamam Parshaniyan پریشانیاں Bhe Humesha K Liye Khatam Ho Jayn Ge. Es Wazifa Ko Bohut Se Afrad Azma Chuky Hain Aur Allah K Hukam Se Unnye Tamam Problems Se Nijat Bhe Mili Hai. Yad Rahay K Business Me Tarakki Ka Wazifa Surah Yaseen Zindagi Mein Sirf 1 Bar Hi Karna Partya Hai .
Iss Post mein Business Me Tarakki Ka Wazifa , Business Me Tarakki Ka Wazifa karne Ka Sahi Tarika Aur Business Me Tarakki Ka Wazifa k Benefits Aap Se Share Kye Gye Hain . Business Me Tarakki Ka Wazifa ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .
Business Me Tarakki Se Related Mzid Urdu Wazaif Ko Hasil Karne K Liye Site Naade Ali Aur Youtube Channel Nad e Ali Ko Zaroor Visit Karen.

Business Me Tarakki Ka Wazifa Urdu

دنیا میں بہت سے کاروباری افراد ایسے بھی ہیں جو اپنے کاروبار کو ترقی دینے کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں لیکن ایک سال گزر جانے کے بعد بھی ان کا کاروبار اسی جگہ پر رہتا ہے جہاں پہلے تھا اور بعض اوقات انہیں کاروباری نقصانات کا سامناء بھی کرنا پڑتا ہے ۔ ہر فرد یہ چاہتا ہے کہ اس کا کاروبار ترقی کرئے لیکن ہر فرد اپنے کاروبار کو کامیاب نہیں کر پاتا ۔ اسکی وجہ نظربد اور بندش بھی ہو سکتی ہے اور نماز نہ ادا کرنے کی عادت بھی ہو سکتی ہے ۔ لہذا نظربد اور بندش کو جاہلیت نہ سمجھیں اور اس طرف توجہ دیں ۔ اگر نظربد اور بندش کو دور کرکے اور نماز کی پابندی کرکے آپ کو فائدہ ہو جائے تو جیساء ہم نے کہا اس پر عمل کر لینا اگر آپ کو فائدہ نہ ہو تو ہمارا سلسلہ اس پر زقر نہیں دیتا کہ آپ ہماری بات مانیں ۔لہذا کاروباری ترقی کے لئے ہم نے سورہ یاسین کا خاص وظیفہ آپ کو بتادیا ہے ۔

Business Me Tarakki Ka Wazifa

surah-yaseen-ayat-12
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

ناظرین اگر آپ کا کاروبار صحیح سے نہ چل رہا ہو۔ محنت کرنے کے باوجود کامیابی نہ مل رہی ہو۔ اور کاروبار کو فروغ نہ مل رہا ہو۔ کوئی رکاوٹ ہو۔ یا کسی بھی قسم کی کوئی بندش ہو۔  تو کاروبار سے متعلق سبھی مسائل کے حل کے لئے سورت یٰس کا وظیفہ  بہت پاور فل ہے۔
اس وظیفہ کو  عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد کریں ۔ یعنی عشاء کی نماز کے بعد آپ اول و آخر سات ، سات مرتبہ دورود شریف زکر کریں اور درمیان میں آپ نے اہک سورت یٰس کی تلاوت محبت کرنی ہے جب آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی آیت نمبر بارہ کی 101 بار محبت سے تلاوت کریں۔
اس وظیفہ کو آپ نے گیارہ دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ گیارہ دن کے اندر اندر آپ کے کاروبار سے متعلق ہر مسلہ اور مشکل دور ہو جائے گی ۔ اور  دوبارہ کوئی چیز آپ کے کاروبار کی کامیابی کے درمیان حائل نہ ہو گی۔ یہ وظیفہ بہت  آسان اور پاور فل ہے اور اس کے لیے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔

Business Me Tarakki Ka Fateh Nama

اپنے کاروبار میں بے پناہ ترقی ، کامیابی اور منافع حاصل کرنے کا دوسرا بے حد مجرب روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
یعنی آپ آمنہ بہن کو کال کر قرانی فتح منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس فتح کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جب تک قرانی فتح نامہ آپ کے گھر میں موجود رہے گا آپ کا کاروبار ترقی اور کامیابیوں کی منازل کو چھوتا رہے گا ۔یہ قرانی فتح نامہ آپ کے کاروبار کو دشمن ، حاسد ، جادو ، بندش اور نظربد سے بھی انشاء اللہ محفوظ رکھے گا ۔
اس لئے اگر آپ اپنے کاروبار میں برکت اور کامیابی چاہتے ہیں تو قرانی فتح نامہ کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
آپ کی رکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

Pin It on Pinterest