Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa ?
Agr Koe Bhai Ya Behan Apne Karobar Mein Barkat Hasil Karna Chahty Hain Tu Iss K Liye Subhanallahi Wa Bihamdihi Subhanallahil Azeem Ka Wazifa Karna Be Had Afzal Hai . Iss Wazaifa Ko Ju Fard Mohabbat Se Kar Leta Hai Tu Iss K Karobar Mein Iss ki Soch Se Bhe Zaida Barkat Hone Lagti Hai .Har Fard Ki Khawaish Hoti Hai K Us Ka Karobar Bhut Acha Chaly Aur Us Ki Earning Bhe Bhut Achi Ho. Lekin Mujooda Waqt Mein Fard Ko Mehnat Kay Bawajood Karobar Mein Success Hasil Nahi Hoti Aur Wo Mayoos Ho Jatay Hain.
Karobar Me Nakamni Ki Waja Se Mayoos Hone Walay Afrad Apni Zindagi Mein Sirf 1 bar Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa Kar Lein . Aap Ko Andaza Ho Jae Gha K Khairo Barkat Karobar K Liye Kitni Zaroori Hai . Iss Post Mein Aap Ko Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa , Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa K Benefits Aur Chand Aysay Secret Bataye Gaye Hain Jen Ko Samjna Karobari Fard K Liye Zaroori Hai . Lahaza Agr Aap Apne Karobar Mein Kamyabi Chahty Hai Tu Iss K Liye Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa Karna Zaroori Hai Aur Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa Urdu
کاروبار میں برکت کے لئے جو وظیفہ سب سے ذیادہ افضل اور آسان ہے وہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم کا ہے ۔ ہم نے اس وظیفہ کی برکت سے بے شمار افراد کے کاروبار کو ترقی کی منازل پر پہنچتے دیکھا ہے ۔ اس کے علاوہ اسی وظٰیفہ کی برکت سے ہم نے بعض لوگوں کو امیر وکبیر ہوتے بھی دیکھا ہے ۔ یاد رہے کہ کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے کاروبار میں خیروبرکت موجود رہے اور خیروبرکت فرد کے اعمال کی بناء پر ہوتی ہے اس کے علاوہ چند وظائف ایسے ہیں جنکی بناء پر اللہ کی ذات فرد پر خیروبرکت کا نزول فرماتی ہے ۔ خیروبرکت جب فرد کو حاصل ہوتی ہے تو اس کا اثر اس کے رزق ، جاب ، کاروبار ، گھر ، عزت اور صحت پر ظاہر ہوتا ہے ۔ لیکن اگر کوئی فرد خیروبرکت سے محروم ہو جائے تو اس کے بد اثرات بھی فرد کی زندگی پر پڑتے ہیں۔
یعنی اگر کوئی خیر و برکت سے محروم ہو جاتا ہے تو اس کا رزق اور روزگار سب سے پہلے بد حالی کا شکار ہوتا ہے لہذا اگر آپ اپنے کاروبار میں خیروبرکت چاہتے ہیں تو 14 دن تک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم کا وظیفہ ضرور کریں ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے موجود ہے
Karobar Mein Barkat ke Liye wazifa
کاروبار میں خیر و برکت کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم 300 مرتبہ پڑھیں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی پڑھنا ہے ۔یہ مکمل عمل آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ نے فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ ، سبحان اللہ العظیم ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ اور اس عمل میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے کے بعد آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں ہر طرح کی کامیابی حاصل ہوگی ، کاروبار تو ایک چھوٹی چیز ہے ۔ یعنی آپ کو آپ کے کاروبار میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ترقی ، کامیابی اور منافع حاصل ہونے لگے گا اور آپ کو جو روحانی برکات حاصل ہوں گی وہ آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی۔
Karobar Mein Barkat Ke Liye Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ کاروبار میں ترقی ، کامیابی اور حفاظت کے لئے دعا مبارکہ
سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کے کاروبار میں موجود نظربد ، بندش اور کالا جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے ، آپ کے کاروبار کا روحانی حصار ہو جائے گا یعنی کوئی فرد ، حاسد یا دشمن آپ کو کسی قسم کا کاروباری نقصان نہیں دے سکے گا اور نہ ہی آپ کے کاروبار کو نظر لگے گی ۔ اگر کسی فرد کے کاروبار کی روحانی حفاظت ہو جائے تو اس کاروبار کو اچانک حد سے ذیادہ منافع ہونے لگ جاتا ہے اور یہی کاروباری کامیابی کا ایک راز ہے اور دنیا میں موجود کاروباری کامیاب ترین لوگوں کی کامیابی کے پیچھے اسی طرح کا کوئی نہ کوئی سیکرٹ ضرور ہوتا ہے اور ایسی باتیں کوئی کسی پر ظاہر نہیں کرتا ۔ لہذا اگر آپ اپنے کاروبار میں خیر وبرکت ، کامیابی ، ترقی اور منافع چاہتے ہیں تو بتائی گئی دعا مبارکہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
Business Releted Post
1 – Karobar Ki Bandish
2 – Karobar Ka Wazifa
3 – karobar ki Dua
4 – Wazifa for Business
5 – Karobar Ki Bandish ka Tor
6 – Karobar Me Barkat Ka Wazifa
7 – Rizq Ki Dua
8 – Dukan Mein Barkat Ka Taweez
9 – Dukan Ki Khairo Barkat Ka Wazifa
10 – Ameer Hone Ki Dua
11 – Taweez For Business
12 – Karobar Mein Barkat Ka Taweez
13 – Wazifa For Dolat
14 –Nad e Ali