job interview me kamyabi ki dua ki dua nade ali aur surah fatah ki ayat 1 ka wazifa be had powerful mana jata hai . es asan wazifa ki barkat se ap ko nasirf job interview mein Allah ki zaat kamyabi ata farmaein ghain balkay ap ko es wazifa ki barkat se zindagi k har maidan mein kamyabi hasil ko ghe aur hameesha hoti rahe ghe .

Job Interview Me Kamyabi Ki Dua

جاب انٹرویو میں کامیابی کے لئے دعائے نادعلی اور سورہ فتح کی ایت نمبر1 کا وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو نا صرف انٹر ویو میں کامیابی ہو گی بلکہ زندگی ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی ہمیشہ آپ کا مقدر بن کر بھی آپ کو تلاش کرتی رہیں گی ۔
یہ وظیفہ صرف 7 روز کا ہے لیکن بدرجہ مجبوری اس وظیفہ کو آپ 3 دن بھی کر سکتے ہیں ۔

وظیفہ کا طریقہ

surah-fatah-ayat-1

اس وظیفہ کے لئے آپ انٹر ویو سے 3 دن یا 7 دن پہلے کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 12 – 12 بار درود ابراہیمی زکر کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ فتح کی ایت نمبر 1 ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی زکر کریں ۔
اگر آپ نے انٹرویو دے دیا ہے اور کا رزلٹ آنا باقی ہے تو ایسی صورت میں آپ انٹرویو دینے کے فوری بعد اس وظیفہ کو شروع کر کے 3 دن یا 7 روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو انٹرویو میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔

 انٹرویو میں کامیابی کا تعویز

انٹرویو میں کامیابی ، امتحان میں کامیابی کے لئے اور زندگی کی ہر میدان میں فتح کے لئے دوسرا روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ قرانی فتح نامہ آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس قرانی نقش کی برکت سے آپ کو نہ صرف جاب انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہوگی بلکہ اسی نقش کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں ہمیشہ غیبی کامیابیاں حاصل ہوتی رہیں گی ۔
قرانی فتح نامہ سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here