Job Ki Bandish Ka Tor?
Job Ki Bandish Ka Tor Karne K Liye Surah Fatiha Ka Wazifa Be Had Afzal Mana Jata Hai . Surah Fatiha سورہ فاتحہ K 7 Rooz K Wazifa Ki Barkat Se Allah Ki Zaat Ap Ko Nasirf Job Ki Bandish Se Nijat Ata Farma Dain Ghay Balkay Aap Ko Job K Hawale حوالے Se Har Pareshani پریشانی Se Mehfooz Bhe Farma Dain Ghay . Job Ki Bandish Ka Masla مسلہ Aj Kal Bohat Se Afrad K Sath ساتھ Hai Jes Ki Waja Se Ya Tu In Ko Job Milti ملتی Hi Nahi Aur Agr Job Mil Jae Tu Wo Job Zaida Dair دیر Tak In K Pas Rehti رہتی Nahi . Job Ki Bandish Ki Waja Se Fard Ko Koe Na Koe Pareshani Har Waqt Lahaq لاحق Hi Rehti رہتی Hai , Aur Inn Pareshanio پریشانیوں Se Iss Waqat Tak Fard Ko Njiat Nahi Milti Jab Tak K Job Ki Bandish Ka Tor Na Ho Jae . Lahaza Job Ki Bandish Ka Tor Karne K Liye Surah Fatiha Ka Wazifa Sirf 7 Din Tak Mohabbat Se Kar Lain . Insha Allah Aap Ko Har Pareshani Se Nijat Hasil Ho Jae Ghe .
Iss Post Mein Job Ki Bandish Ka Tor , Job Ki Bandish Ka Tor Karne Ka Wazifa Aur Job Ki Bandish Ka Tor Kane K Faide Aap Se Share Kyia Gye Hain . Lahaza Agr Aap Job Ki Bandish Ka Tor Karna Chahtay Hain Tu Iss K Liye Surah Fatiha Ka Wazifa 7 Din Tak Zaroor Kar Lain . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Job Ki Bandish Ka Tor
جاب کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ افضل ہے ۔ ناظرین جو افراد جاب کی بندش کا شکار ہو جاتے ہیں انہیں تمام زندگی نوکری اور رزق کے معاملے میں پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے لہذا سورہ فاتحہ کا دامن ضرور تھام لیں انشاٗ اللہ آپ کو جاب کی بندش سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔ سورہ فاتحہ کے وظیفہ سے پرانی سے پرانی ، سخت سے سخت اور اڑیل سے اڑیل بندش کا اللہ کے حکم سے فوری خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
Job Ki Bandish Ka Tor
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کرنی ہے کہ جب آپ ایت مبارکہ
پر پہنچے تو آپ اس ایت مبارکہ کو 100 مرتبہ تلاوت کریں ۔ اسکے بعد آپ باقی سورہ مبارکہ مکمل کریں ۔ اس وظیفہ کے دوران آپ ایک دن میں 7 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 700 مرتبہ
پڑھ پائیں گے ۔
یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 7 روز تک ادا کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو صرف 7 روز میں اللہ کے حکم سے نوکری کی بندش اور ہر قسم کی پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔ناظرین اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ پر اس وظیفہ کی برکات ہمیشہ جاری رہیں تو آپ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد روزانہ 100 مرتبہ ۔
اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے کامیابی کے غیبی دروازئے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے ۔
Job Ki Bandish Ka Tor Taweez
اگر کو ئی بھائی یا بہن نو کری کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے زعفرانی قرانی فتح نامہ صر ف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی نو کر ی کی بندش نہ صرف ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی بلکہ آپ کی نوکری ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گی ۔ اسکے علا وہ قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کا کوئی بھی دشمن، بد گو ، حاسد ، کالے جادو، نظر بد یا کسی بھی حوالے سے آپ کو نقصان دینے کی جرا ت نہیں کر سکے گا ۔ اس لیے ہر ملا زم پیشہ فر د کو چاہئے کہ وہ نو کر ی کے حوالے سے پر یشان ہو یا نہ قرانی فتح نامہ اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں۔ انشاء اللہ نوکری رزق ، کاروبار اور کامیابی کے حوالے سے آپ کو اس نقش کی جو برکات حاصل ہوں گی ان کا اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔ یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔ اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 – nokri ki dua
2 – achi job ka wazifa
3 – taweeaz for job
4 – job interview me kamyabi
6 – naukri ka taweez
6 – job wazifa ya Allah
7 – job protection wazifa
8 – job main promotion
9 – job ki bandish
10 – government job wazifa
11 – nokri ki bahali
12 – salary barhany ka wazifa
13 – transfer rokne ka wazifa
14 – job transfer ke liye wazifa
15 – shohar ki job
16 – Nad e Ali