Salary Barhany Ka Wazifa ?
Salary Barhany Ka Wazifa Surah Asr Ki Barkat Se Ap Apni Salary , Amdni Aur Rizq Me Insha Allah Bepanah بے پناہ Azafa Aur Barkat Hasil Kar Saktay Hain . Surah Asr Ka Wazifa Sirf 7 Din Ka Hai . 7 Din Mein Surah Asr Ki Barkat Se Fard Ki Job Aur Rizq Ki Har Pareshani Door Hona Shuro Ho Jati Hai . Salary Barhany Ka Wazifa Surah Asr Job K Hawalay حوالے Se Ap Ki Har Pareshani Ko Insha Allah Fori Hal Kare Gah . Ye Wazifa Khas خاص Toor Par Aysay ایسے Afrad K Liye Afzal Hai Jen K Hasad حاسد Bohat Ziada ذیادہ Hain Aur Wo In Ki Job Ko Nuqsan نقصان Dene Ki Koshash کوشش Kartay Rehtay Hon . Ye Wazifa Kabi Khata خطاء Nahi Jata , Lahaza Agr Ap Job K Hawalay Se Pareshan Hain Tu Salary Barhany Ka Wazifa Surah Asr Sirf 7 Din Tak Zaroor Kar Lain .
Iss Post mein Salary Barhany Ka Wazifa , Salary Barhany Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Salary Barhany Ka Wazifa Yani Surah Asr k Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Agr Aap Apni Salary Barhana Chahtay Hain Tu Salary Barhany Ka Wazifa Surah Asr Zaroor kar lain . Salary Barhany Ka Wazifa ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Salary Barhany Ka Wazifa

 ایسے تما م ملازم پیشہ افراد جنکی سیلری کم ہے تو انکے لئے سورہ عصر کا وظیفہ انشاء اللہ بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔ سورہ عصر کا وظیفہ کم آمدنی والے افراد کی آمدنی میں بے حد آضافہ اور برکت کا باعث بنتا ہے اور جن افراد پر سورہ عصر کی برکات کا نزول ہونا شروع ہو جاتا ہے انہیں گمان بھی نہیں ہو پاتا کہ انہیں رزق اور دولت کہاں سے مل رہی ہے ۔اس وظیفہ کو ہر خاص و عام کرسکتا ہے اور اس کے لئے کسی خاص اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔

Salary Barhany Ka Wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

سورج نکلنے تک لاتعداد زکر کرتے رہیں ۔جب سورج نکل جائے تو اسکے بعد آپ نے عصر کی نماز تک چلتے پھرتے سورہ عصر کو لاتعداد پڑھیں ۔اس دوران آپ اپنے ضروری کام بھی کریں اور سورہ عصر بھی تلاوت کرتے رہیں ۔ یاد رہے کہ آپ نے سورہ عصر کو گن کر نہیں پڑھنا ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ سات روز کےبعد آپ روزانہ 10 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپ کی تنخواہ میں تو آضافہ ہوگا ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اتنا رزق اور دولت عطاء ہونے لگی گی جسکا آپ اندازہ بھی نہ کر سکیں گے ۔

Salary Barhany Ka Taweez

سیلری میں آضافہ اور رزق میں بے پناہ برکت کے لئے دوسرا کراماتی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ قرانی فتح آپ کی سیلری میں آپ کی سوچ سے بھ زیادہ آضافہ اور خیروبرکت کی وجہ انشاء اللہ بنتا ہے ۔ اسکے علاوہ اس فتح کی برکت سے رزق اور دولت میں اتنا آضافہ ہونے لگتا ہے کہ فرد حیران رہ جاتا ہے ۔ لہذا آپ قرانی فتح نامہ کو آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
قرانی فتح نامہ سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹو ں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest