Job Main Promotion Ki Dua?
Job Main Promotion Ki Dua Allahumma Arzukni ( اللّهُمَّ ارْزُقْنِي ) Ki Barkat Se Ap Apni Job Mein Nasirf Jald Promotion Hasil Kar Saktay سکتے Hain Balkay بلکہ Es Dua Mobaraka مبارکہ Ka Wazifa Ki Barkat Se Aap Job K Hawale حوالے Se Har Pareshani پریشانی Se Hameesha Mehfoz Bhe Rahain رہیں Ghay . Job Main Promotion Ka Khawab خواب Har Mulazin Peesha ملازم پیشہ Fard Dekhta دیکھتا Hai , Likan Zarori ضروری Nahi Kisi Ko Jaldi Promotion Milay ملے . Kush کچھ Loghon لوگوں Ko In Ki Kabliaet قابلیت Aur Acha Kaam Karne K Bawajood باوجود Bhe Job Main Promotion Nahi Milti ملتی jes Ki Waja Se Wo Pareshani Ka Shikar شکار Ho Jatay Hain . Lahaza Agr Koe Bhai Ya Behan Apni Job Me Jaldi Promotion Hasil Karna Chahtay چاہتے Hain Tu Wo Job Main Promotion Ki Dua Allahumma Arzukni ( اللّهُمَّ ارْزُقْنِي ) Ka Wazifa Sirf 7 Roz Tak Kar Lay . Insha Allah Ap K liye Kamyabi , Promotion Aur Rizq K Darwaze Hameesha ہمیشہ K Liye Khul جائیں Jain Ghay
Iss Post mein Job Main Promotion Ki Dua , Job Main Promotion Ki Dua Ka Wazifa karne Ka Sahi Tarika Aur Job Main Promotion Ki Dua k Benefits Aap Se Share Kyia gye Hain . Lahaza Agr Aap Apni job mein Jaldi Promotion Chahtay Hain Tu Aap Job Main Promotion Ki Dua Ka Wazifa Zaroor krain . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Job Main Promotion Ki Dua

جاب میں ترقی کے لئے اسم باری تعالیٰ یا فتاح کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کی برکات کا ظہور 7 دن میں ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ یعنی 7 دنوں میں نہ صرف آپ کی نوکر ی میں ترقی کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے بلکہ آپ کی تنخواہ اور رزق میں بھی اللہ کے کرم سے اضافہ ہونے لگے گا ۔

Job Main Promotion Ki Dua

 اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 14 – 14 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ یا فتاح اور ایک مرتبہ سورہ یا سین محبت   سے تلاوت کریں ۔ ایک مرتبہ سورہ یا سین تلاوت کرنے کے بعد آپ ہاتھ مثل دعا اٹھا کر یہ دعا مبارکہ

rizq-ki-dua
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

سات مرتبہ محبت سے پڑھیں۔ اس وظیفہ کو آپ 7 روز تک جاری رکھیں  سات روز کے بعد آپ روزانہ کم ازکم 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا فتاح ضرور زکر کر لیا کریں تاکہ آپ کا یہ عمل ہمیشہ قائم رہے ۔ انشاء اللہ اس خاص وظیفہ کی برکت سے آپ کو نوکری میں جلد ترقی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو نوکری کی ہر پریشانی سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔

Job Main Promotion Ka Taweez

جاب میں ترقی کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا نوکری میں ترقی ، تنخواہ میں آضافہ ، رزق میں برکت اور باس کو اپنے اوپر مہربان کرنے کے لئے آپ آستانہ سے زعفرانی قرانی فتح نامہ حاصل کر لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کو نوکری کی بندش اور روکاوٹ سے نہ صرف فوری نجات حاصل ہوجائے گی بلکہ اس نقش کی برکت سے آپ کو نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا کبھی بھی سامنا نہ کرنا پڑئے گا ۔ یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔ اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ آپ کی رکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest