Job Wazifa yani Ya Allah ka wazifa rohaniat روحانیت me sab se zaida powerful mana jata hai . Iss wazifa ki barkat se ap sirf 3 din me apni pasand ki job bhe hasil kar saktay سکتے hain aur iss job me ap ko be had kamyabi کامیابی bhe insha Allah hasil ho ghe . Job Wazifa Ya Allah Mola ki Gaibi غیبی madad hasil karne , rizq , dolat aur tarakki ترقی hasil karne , kamyabi aur dushman se nijat k liye zamana Qadeen قدیم se kyia jata raha hai . ye wazifa kabhi nakam ناکام nahi jata .
lahaza ager ap job na milne ملنے ki waja se pareshan hain , ap ko job se nikal نکال dyia دیا gyia گیا ho ya ap ko ap k matlab مطلب ki job na hasil ho rahi ho tu Job Wazifa yani Ya Allah Ka Wazifa hi ap k kaam aye gha .
Job Wazifa yani Ya Allah ka wazifa ka sahi صحیح tareeka طریقہ kam logh jantay جانتے hain , issi اسی waja se aksar اکثر bhai aur behne بہنیں iss wazifa se nakam ناکام ho jatay hain . hameri site naadeali.com me ap ko iss wazifa ka wo tareeka طریقہ hasil ho gha ju ap ko kisi ne nahi bataia بتایا ho gha aur iss tareeka طریقہ par amal kar k ap ko 100٪ kamyabi bhe hasil ho gha .
iss k ilawa ye wazifa ap ko job k ilawa zindagi ki har pareshani me kaam de gha aur Job Wazifa yani Ya Allah ka wazifa ap ko zindagi زندگی me sirf 1 hi baar karna ho ga . job ka wazifa Ya Allah job success , job interview aur jaldi job ke liye best hai .

Lahaza agr ap job ki waja se pareshan hain tu job wazifa ya Allah zaroor krain . Aise beshumar ایسے بے شمار rohani amal ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah

Job Wazifa

جاب وظیفہ یعنی یا اللہ کا وظیفہ روحانیت کی دنیا میں بے پاورفل اور پر اسرار مانا جاتا ہے ۔ جو بھائی یا بہنیں اس وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں ان کی تقدیر ہی بدل جاتی ہے ۔ ہم نے پاکسٹان میں چند افراد ایسے دیکھیں ہیں جنہیں کسی وجہ سے ان کو نوکری سے نکال دیا گیا تھا مگر آج وہی لوگ اسی کمنی کے مالک ہیں  اور نوکر جب مالک بنتا ہے تو اس کے پیچھے اللہ کی غیبی مدد ہوتی ہے اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا جوطریقہ سب سے زیادہ پاورفل اور پُراسرار ہے وہ یااللہ کا وظیفہ ہے ۔
یا اللہ اسم ذات اور اسم اعظم ہے ۔ اس وظیفہ کے بے شمار طریقے آپ کو نیٹ سے حاصل ہو جائیں گے لیکن ضروری نہیں کہ وہ سب طریقے مکمل ہوں ۔
ہماری سائٹ نادعلی سے اسم اعظم یا اللہ کا جو طریقہ حاصل ہوگا وہ مکمل بھی ہے اور اس میں آپ کو اللہ کے کرم سے کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔

Job Wazifa Ka Tarika

nade-ali-dua

ناظرین اپنے اس پوسٹ میں ہم آپ کو اچھی جاب حاصل کرنے کے حوالے اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ بتارہیں ہیں ۔
اس وظیفہ کے لئے جمعہ کے دن عشاء یا فجر کی ادا کرنے کے بعد آپ اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ تسبیح کے زریعے محبت سے پڑھیں ۔ جب آپ اس دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ اسی جگہ قبلہ رخ ہو کر مکمل یکسوئی اور توجہ کے ساتھ بیٹھ جائیں ۔
اس پوزیشن میں آپ کی آنکھیں بند ہونی چاہئے اور گردن دل کی طرف جھکی ہو ۔
اس پوزیشن میں ہو کر آپ اپنی ساری توجہ اپنے دل کی طرف مرکوز کر کے یہ سوچیں کہ آپ کے دل کے اوپر اللہ کا ذاتی نام
اللہ
نور سے تحریر ہے ۔اس تصور میں آپ نے اندازے سے 15 منٹ گزارنے ہیں ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے کچھ سیکنڈ میں آپ کا دل بھاری سا ہو جائے گا ، اسکے بعد آپ کا دل کچھ تیزی سے دھڑکنے لگے گا اور بالا آخر آپ کو یوں محسوس ہوگا کہ آپ دل خود بخود
یااللہ یااللہ یااللہ پڑھ رہا ہے ۔ جب یہ پوزیشن آجائے تو آپ نے اپنے دل میں ہوتے ہوئے زکر کو محبت اور توجہ سے صرف سننا ہے ۔ خود نہیں پڑھنا ۔
اس وظیفہ کو آپ نے اسی طریقہ سے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
یاد رکھیں کہ ضروری نہیں کہ اس وظیفہ کے دوران آپ کا تصور قائم ہو ، آپ کا تصور قائم ہو یا نہ ہو آپ صرف اپنے پندرہ منٹ پورئے کریں ، آپ کا تصور قائم کروانے کے ہر  اس فرد کے لئے خصوصی دعا کر دی گئی ہے جو اس وظیفہ کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا کے لئے کرئے گا ۔
اس کے علاوہ اس وظیفہ کے دوران فرد کے زہن میں خیلات کا ایک ہجوم بھی اکٹھا ہو جاتا ہے اور اصل میں یہ باطن کی صفائی ہو رہی ہوتی ہے اور صفائی کے دوران اکثرڈسٹ وغیرہ تو سامنے آہی جاتی ہے ۔
لہذا جو بھی ہو آپ کا اس سے مطلب نہیں آپ صرف اپنے پندرہ منٹ پورئے کریں انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کو 7 دن میں وہ حاصل ہو جائے گا جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔ یعنی آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ کرنے والے 90 فیصید افراد کو 7 دن سے پہلے پہلے اچھی جاب حاصل ہو جاتی ہے ۔ یہ کوئی کہنے کی بات نہیں آپ بھی آزما کر دیکھ لیں ۔

Isme Azam for Job

ya-Allah-Naqsh

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء کبھی نہ ہو اور آپ کو آپ کی نوکری میں ترقی اور عزت ملتی رہے ۔ آپ ہمیشہ حاسد اور دشمن سے محفوظ رہیں تو اس مقصد کے لئے آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے اپنے پاس رکھیں اور اسم اعظم کا 3ڈی نقش اپنے گھر میں رکھیں ۔
یہ آسان عمل اگر آپ نے کر لیا تو سمجھ لیں کہ تمام زندگی آپ کو نوکری ، رزق اور کاروبار کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑئے گا ۔
نقش اسم اعظم اور 3 ڈی نقش اسم کی برکت سے آپ کو مندرجہ ذیل فوائد غیب سے صرف چند دنوں میں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ
نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب جلد حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو جاب انٹرویومیں کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
جاب میں آپ کو جلد ہی ترقی ملنا شروع ہو جائے گی۔
افسران سے آپ کے اچھے تعلقات بن جائیں گے ۔
ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور رہے گا ۔
اگر کسی بہن کے شوہر کے پاس جاب نہیں تو اسے جلد جاب حاصل ہو جائے گی ۔
اس عمل کی برکت سے آپ من چاپہ جگہ پر اپنا ٹرانفسر کروا سکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ اپنا ٹرانفسر رکوا بھی سکتے ہیں ۔
اگر کوئی گورئمنٹ جاب حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ بھی اسے اللہ کے کرم سے حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی جاب ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
آپ نظربد ، جادو ، دشمن اور حاسد سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
حادثات اور ناگہانی آفات و بلیات سے آپ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
تنگدستی اور قرض سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کو اللہ کے کرم سے دولت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
آپ کے گھر میں سکون اور خیر وبرکت پیدا ہو جائیں گے ۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی ۔
اس کے علاوہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ کے کرم سے آپ کو ضرور حاصل ہو گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اوپر بیان دعا مبارکہ کو عربی میں خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 900 روپیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ اور 3ڈی نقش اسم اعظم آپ ایک مسکین کو کھانا کھلا کر وٹس ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ
انشاء اللہ آپ کو زندگی میں کبھی رزق کی کمی نہیں آئے گی ۔ لہذا یہ عمل ہر بھائی اور بہن کو ضرور کر لینا چاہئے انشاء اللہ آپ فائدئے میں رہیں گے ۔ نقش اسم اعظم آمنہ بہن سے حاصل کرنے کے لئے آپ نیچے دئے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیں ۔ جزاک اللہ