Govt Job Pane Ki Dua ?
Govt Job Pane Ki Dua Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel ( حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ ) Hai . Iss Dua Ki Barkat Se Fard فرد Ko Nasirf Govt Job Jald Hasil Ho Jati Hai Balkay بلکہ Iss Ki Har Mushkil Aur Pareshani Bhe Khatam ختمho Jati Hai Govt Job Pane Ki Dua Ka Wazifa Dirf 7 Din Me Apni Barkat Zahar Kar Deta Hai . Iss Wazifa Ki Barkat Se Ap Ko Govt Job Pane K Hawalay حوالے Se Kisi Bhe Kisam قسم Ki Pareshani Aur Rukawat Ka Samna Nahi Ho Gha . Lahaza Agr Ap Govt Job Na Milne Waja Se Pareshan Hain Tu Sirf 7 Din K Liye Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel ( حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ ) Ka Wazifa Kar Lain Insha Allah Jald Hi Ap Ko Govt Job Hasil Ho Jae Ghe .
Iss Post mein Govt Job Pane Ki Dua , Govt Job Pane Ki Dua ka Wazifa Aur Govt Job Pane Ki Dua k Benefits Aap Se Share Kye Gye Hain . Govt Job Pane Ki Dua ka Wazifa Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Aap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Ho So Visit It Jazak Allah .

Govt Job Pane Ki Dua

ناظرین آج کل گو رئمنٹ کی جاب حاصل کرنا آسان نہیں ۔ پڑھے لکھے لڑکے اور لڑکیاں ہاتھ میں بے شمار ڈگریاں تھامے مارئے مارئے پھرتے ہیں مگر انہیں گورئمنٹ کی جاب تو کیا کوئی عام جاب بھی آسانی سے نہیں ملتی ۔لہذا گورئمنٹ کی جاب حاصل کرنے حوالے اگر آپ کو ناکامی اور روکاوٹوں کا سامنا ہو تو آپ حسبُنا اللہ و نعم الوکیل کا وظیفہ ضرور کر لیں ا اللہ آپ کے لئے بغیر رشو ت اور بغیر سفارش کے عمدہ تنخواہ والی سرکاری کی نوکری کا جلد انتظام ہو جائیگا ۔

Govt Job Pane Ki Dua Wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1100 بار حسبنا اللہ ونعم الوکیل محبت اور توجہ سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے اور ان سات دنوں میں نماز اور تمام شرعی احکامات کی پابندی لازمی ہے  ، اسکے علاوہ وظیفہ کے دنوں میں کچا پیاز کھانے سے بھی پرہیز کریں تاکہ آپ کے منہ سے پیاز کی بدبو نہ آئے ۔اس وظیفہ کو آپ مہینہ کے کسی بھی جمعہ کو شروع کر سکتے ہیں ۔
یہ وظیفہ آپ جب مکمل کر لیں تو اس کے بعد آپ روزانہ کسی بھی وقت 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد ضرور کرتے رہیں تاکہ آپ کا وظیفہ قائم رہے اور اس کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں ۔ انشاء اللہ اس آسان وظیفہ کی برکت سے آپ کو جلد سرکاری نوکری حاصل ہو جائے گی ۔ ناظرین یہ وظیفہ نوکری میں ترقی کے لئے اور اپنا ٹرانسفر اچھی جگہ کروانے کے لئے بھی بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔

Govt Job Pane Ka Taweez

hasbunallah-wanikmal-wakil
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

نا ظرین جلد اچھی نوکری پانے کے لیے دوسرا بے حد مجر ب روحانی عمل یہ ہے کہ آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ یہ قرانی تعویز خاص طور پر ان بہنوں اور بھائیوں کے لئے جو کہ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں ناکامی کا سامنا ہوتا ہو ۔ اس نقش کی بھی وہی برکات ہیں جو کہ پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں ۔
یہ نقش سرکاری جاب حاصل کرنے اور اس جاب میں حائل ہر روکاوٹ کاتوڑ ہے ۔ اسکے علاوہ یہی نقش جاب حاصل ہونے کے بعد آپ کی نوکری میں ترقی ، آمدنی میں اضافہ اور زندگی کی ہر پریشانی کو بھی اللہ کے حکم سے حل کرئے گا ۔ یہ قرانی تعویز بے حد کراماتی اثرات کا حامل ہے ۔ لہذا اگر آپ گورئمنٹ کی جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں یا اپنے پاس ضرور رکھ لیں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں آپ کی ریکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest