نادعلی ایک غیر سیاسی اور غیر مسلکی سلسلہ ہے جسکا مقصد درود پاک اور دعائے نادعلی کی روحانی برکات سے لوگوں کو روحانی حوالے سے آگاہ کرنا ہے ہم اپنا یہ کام اپنی سائٹ ، یوٹیوب چینل اور فیس کے پیجز کے زریعے کرتے ہیں جہاں پر ہر کوئی انٹرسٹ بیس پر آکراپنے مطلب کی روحانی معلومات اور وظائف حاصل کرتا ہے
سلسلہ اپنا کام قرانی وظائف ، دوردپاک کے وظائف اور دعائے نادعلی کے وظائف کے زریعے سر انجام دیتا ہے اور ہماری سائٹ پر آپ کو بے شمار وظائف حاصل ہوں گےسلسلہ نادعلی کے اہم ارکان احمد بھائی ، شاہد بھائی اور آمنہ بہن ہیں جو کہ سائٹ اور قول و فعل کے اعتبار سے زمہ دار ہیں۔

 

Sub Offce : Silsila Nade Ali Punjab TTsingh Teh: Kamalia City Pakistan
Whatsapp :   0092 306 3441786 Amna Behan
Wahatsapp : 0092 302 7539637 Shahid Bhai

Pin It on Pinterest