Job Protection Wazifa ?
Job Protection Wazifa Yani Dua Naade Ali Sharif Ka Wazifa Sirf 3 Din Kar Lain . Insha Allah Ap Ki Job Dushman , Hasad حسد , Nazar e Badنظر بد Aur Har Rukawat رکاوٹ Se Insha Allah Mehfoozمحفوظ Rakay ghe . Job Protection Wazifa Nokri Ki Hifazat Ky Liye Bohut Powerful Hai . Es Ki Rohaniروحانی Taqat طاقت Ky Sabab سبب Ap Ki Nokri Kabhi کبھی Bhi Nahi Jay Gi , Or Na Hi Ap Ko Rizq رزق Ki Tangiتنگی Ka Samna سامنا Karna Pary Ga, Job Protection Wazifa Naade Ali Ki Barkat Se Nasirf Ap Ki Job Hifazat Me Rehti Hai Balkay Ap Ki Job Se Ap Ko Tarakki Aur Izat Bhe Hameesha Hasil Hoti Rahe Ghe . Lehaza لہذا Har Mulazim Pesha ملازم پیشہ Fard Ko Dua Nade Ali Sharif Ka Ye Wazifa Aik Baar Zaroor Kar Lena Chahyia چاہیے .
Iss Post mein Aap KO Job Protection Wazifa , Job Protection Wazifa K Benefits Aur Job Protection Wazifa ko karne Ka Sahi Tarika Bataia gyia Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Apni job ki Hamisha Hifazat Chahtay Hain tu Wo Zindagi mein 1 Bar Job Protection Wazifa Zaroor krain . Job Protection Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Job Protection Wazifa Naade Ali

ناظرین اگر آپ کو ڈر ہو کہ آپ کو کسی بھی وجہ سے نوکری سے نکال دیا جائے گا تو اپنی نوکری کی حفاظت کے لئے آپ صرف 7 دن تک دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاءاللہ آپ کی نوکری آپ کے لیے محفوظ ہو جائے گی یعنی کسی بھی فرد کی سازش ، مخالفت یا سفارش آپ کی نوکری کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچا سکے گی ۔
دعائے نادعلی کی برکت سے جو بھی فرد آپ کی نوکری کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرئے گا تو وہ کسی نہ کسی دنیاوی نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جائے گا ۔

Job Protection Wazifa

وظیفہ نادعلی کے لئے آپ جمعہ کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 10مرتبہ سورہ المائدہ آیت 114 کی تلاوت کریں۔ پھر دس مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی کا پوری توجہ اور لگن کے ساتھ ذکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے صرف سات دن تک کرنا ہے ۔ سات روز کے بعد آپ 10 مرتبہ سورہ المائدہ آیت نمبر 114 ، 10 مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لیں اور بغیر مجبوری اس سے ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے نہ صرف آپ کی نوکری ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائے گی بلکہ آپ کو نوکری میں ترقی بھی حاصل ہو گی اور زندگی بھر آپ کو بے حساب مال اور رزق غیب سے عطاء ہوتا رہے گا ۔

Job Protection Taweez

naade-ali-dua
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لئے ، رزق میں اضافہ کے لئے ، نوکری کی حفاظت اور ترقی کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل دعائے ناد علی کا نقش ہے ۔ لہذا آپ ناد علی نقش آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کی نوکری ہر دشمن ، حاسد ، نظربد ، بندش ، جادواور ہر نقصان سے ہمیشہ کے لیے اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
  لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ 

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest