Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa ?
Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa Surah Muzammil Ke Barkat Se Aap Apni Pasand Ki Job Insha Allah Sirf 11 Roz Mein Hasil Kar Saktain Hain . Wazifa Surah Muzammil Aap Ki Job K Raste Mein Hail Har Zahri Aur Batni Rukawat Ka Powerful Tor Hai . Ju Bhai Ya Behan Es Wazifa Ko Mohabbat Se Kar Lain Ghay Tu Kamyabi , Tarakki Aur Be Hisab Rizq Inn Ka Muqaddar Ban Jatay Hain . Lahaza Ju Bhai Ya Behan Pasand Ki Job Hasil Karna Chahtay Hain Tu Wo Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa Surah Muzammil Zaroor Krain . Insha Allah Inhain Marzi Ki Job Hasil Ho Jae Ghe .
Iss Post Mein Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa , Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa Karne Ka Trika Aur Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa K Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa

اگر آپ اپنی مرضی اور قابلیت کے مطابق اچھی جاب جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ مزمل کا وظیفہ آپ کے لئے بے حد پاورفل ثابت ہو گا ۔ سورہ مزمل کے وظیفہ کو صرف 12 روز کرنے سے اللہ کی ذات آپ کے پسند کی جاب حاصل ہونے کے اسباب پیدا فرما دیتے ہیں ۔اس وظیفہ کی آپ کو ہزاروں برکات حاصل ہوں گی جن میں ایک برکت یہ بھی ہے کہ آپ کو نوکری اور رزق کے حوالے سے کبھی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑئے گا ۔

Apni Marzi Ki Job Ka Wazifa

surah-talaq-ayat-2-3-arabi-
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 12 – 12 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ نے 12 مرتبہ سورہ مزمل اور 40 مرتبہ سورہ سورہ طلاق کی ایت 2 اور 3 تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 12 روز تک ادا کرنا ہے ۔ یاد رہے کہ وظیفہ کے دروران آپ کی کوئی بھی نماز قضاء نہ ہو ۔ انشاء اللہ 12 روز کے اندر اندر آپ کو آپ کی پسند کے مطابق جاب حاصل ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ آپ کی نوکری ، رزق اور تمام گھریلو مسائل کا بہترین روحانی حل بھی ہے اور جس فرد نے اپنی زندگی میں ایک بار اس وظیفہ کو کر لیا تو اس پر کبھی بھی کسی بھی قسم کا جادو اثر نہیں کرئے گا ۔

Apni Marzi Ki Job Ka Taweez

اگر آپ ایسی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں جس میں آپ کو اچھی سیلری ملے اور اس میں آپ کو ترقی اور کامیابی کے وافر مواقع بھی ملتے رہیں تو اس کے لئے زبردست روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ اس نقش کو جو فرد بھی یقین اور اعتقاد کے ساتھ اپنے گھر میں رکھ لیتا ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کو اسکی پسند کی جاب بھی عطاء فرما دیتے ہیں اور اس فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں بھی عظاء فرماتے ہیں اور اگر ایک فرد کو اس کی زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں ملنا شروع ہو جائیں تو یہ اس کے لئے بہت بڑی بات ہے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی رکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest