تمام بھائیوں اور بہنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورئمنٹ تیکسٹ بہت ذیادہ ہونے کی وجہ سے کورئیر کمپنی کے ریٹس اور مشک ،عنبر اور زعفران کی قیمتوں میں بہت آضافہ ہو گیا ہے لہذا آپ سے رکوئسٹ کی جاتی ہے کہ آپ کو اگر کسی نقش کی ضرورت ہےتو آپ اسے خود تحریر کریں اور اگر آپ سے یہ خود تحریر نہ ہو سکے تو آپ ان نقوش کے لئے موجودہ ہدیہ خرچ 900 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔

تعارف

سلسلہ نادعلی ایک روحانی سلسلہ ہے جس میں آپ کو قرانی وظائف ، دعائیں اور قرانی تعویزات کا بیش قیمتی خزانہ حاصل ہوتا ہے ۔ ہم اپنی سائٹس ،یوٹیوب چینل یا فیس بک پر جو وظائف یا قرانی تعویزات آپ کے لئے پیش کرتے ہیں یہ سب کے سب اسلامی ہیں اور ہمارئے کسی بھی پوسٹ میں غیر اسلامی بات آپ کو نہیں حاصل ہوگی۔
سلسلہ نادعلی سے آپ وظائف حاصل کریں یا نقش دونوں دعا ہی کی قسمیں ہیں قرانی نقش اس لئے دعا ہے کیوں کہ اس میں آپ کی نیت یہ ہوتی ہے کہ “یا اللہ میں نے تیری کلام کو ادب سے اپنے پاس رکھا لہذا اس کلام کے وسیلہ سے میری مشکل آسان فرما دے ” ۔
لہذا وظائف پڑھنے یا قرانی نقش اپنے پاس رکھنے کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کی مشکلات آسان کرنے کے لئے اسباب پیدا فرما دیتے ہیں ۔
یاد رہے کہ اللہ کی کلام سے آپ کے صرف وہ کام ہوں گے جو کہ جائز ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر بھی ہیں ۔ اگر کوئی کام آپ کے حق میں بہتر نہیں تب بھی آپ کو وظیفہ پڑھنے یا قرانی نقش کی برکات کسی نہ کسی صورت میں ضرور حاصل ہوں گی اور یہ بات حدیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔
بعض افراد سلسلہ سے وظائف یا قرانی نقوش حاصل کرنے کے بعد چند دنوں میں گلہ شروع کر دیتے ہیں کہ وظیفہ نے کام نہیں کیا یا نقش سے کام نہیں ہو رہا ۔
تو بھائی میرےدعا سننے والی ذات ، مشکلات آسان کرنے والی ذات ، حاجت پوری کرنے والی ذات اور رزق دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کا وظیفہ کرنے یا قرانی نقش اپنے پاس رکھنے سے کام نہیں ہوتا تو یہ معاملہ اللہ کا ہے اور اللہ نے اگر آپ کی دعا قبول نہیں کی تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ سلسلہ نادعلی کی وجہ سے آپ کی دعا قبول نہیں ہوئی ، آپ کی دعا نہ قبول ہونے کا معاملہ آپ کا اور اللہ کی ذات کا ہے ہمارا نہیں ۔
ہم صرف آپ کو وہ روحانی وظائف ، دعائیں اور قرانی نقوش بتانے کے پابند ہیں جو ہمیں حدیث مبارکہ یا قدیم اولیاء سے سینہ با سینہ حاصل ہوئے ہیں ۔
رہی بات کام ہونے یا نہ ہونے کی وہ ہم نے پہلے آپ پر واضح کردیا ہے کہ اللہ کی کلام سے آپ کے صرف وہ کام ہوں گے جو جائز ہیں اور آپ کے حق میں بہتر ہیں ۔
ناظرین ہم آپ کو صرف وہی وظائف اور قرانی نقوش بتاتے ہیں جو ہمیں حدیث مبارکہ اور اولیاء اللہ سے حاصل ہوتے ہیں اور ان کا فائدہ آپ کو ہر حال میں حاصل ہو گا مگریہ فائدہ آپ کوکس انداز سے حاصل ہو گا اسکا فیصلہ صرف اللہ ہی نے کرنا ہے آپ نے یا ہم نے نہیں کرنا۔
ناظرین بعض لوگ آستانہ سے نقش نادعلی ، نقش درود ابراہیمی ، نقش سورہ فاتحہ یا کوئی بھی نقش حاصل کرنے کے بعد آستانہ کو اس نقش کا ہدیہ خرچ یعنی مشک ، عنبر ، زعفران اور ٹی،سی ،ایس کا خرچ 900 روپے ادا کرکے یہ سمجھتے ہیں کی انہوں نے آستانہ کو ذاتی ہدیہ ادا کر دیا۔
ایسے افراد کو واضح کیا جاتا ہے کہ آپ کا ادا کردہ 900 روپے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ، یہ صرف مشک ، عنبر اور، زعفران  کا خرچ ہے ۔ اور اگر کوئی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتا ہے ۔
فری نقش حاصل کرنے والے افراد یہ نہ سمجھیں کہ فری نقش پر مشک ، عنبر ، ذعفران اور ٹی،سی ،ایس کا خرچ نہیں آتا بلکہ فری نقش حاصل کرنے والے افراد کے لئے نقش کا ہدیہ خرچ سلسلہ نادعلی خود ادا کرتا ہے۔ یاد رہے کہ آستانہ ذاتی ہدیہ کسی سے وصول نہیں کرتا ، صرف ہدیہ خرچ کی رکویسٹ کی جاتی ہےوہ بھی صرف ان افراد سے جو استطاعت رکھتے ہیں۔

قرانی آیات کا ہدیہ بحوالہ حدیث

قرانی نقش کا ہدیہ ادا کرنا اور وصول کر لینا افضل ہے اور یہ حد یث مبارکہ سے ثابت ہے یہ حدیت شریف بخاری شریف کی جلد دوم صفحہ نمبر759 باب فضائل قران میں موجود ہےاس حدیث مبارکہ کے راوی حضرت ابو سعید خدری ہیں جنکے مطابق مدینہ واپسی پر انہیں صحابہ اکرام کے ایک گروہ میں میں خود جناب ابو سعید خدری بھی شامل تھے رات ہونے کی وجہ سے انہیں ایک صحرا میں رکنا پڑا اسی دوران پاس کے قبیلے سے ایک عورت چلاتی ہوئی اس صحابہ اکرام کے پاس آئی اور کہا کہ ہمارئے قببیلے کے سردار کو سانپ نے کاٹ لیا ہے اگر کوئی آپ میں سے سانپ زہر کا علاج جانتا ہے تو وہ ہمارے سردار کا علاج کردے تو ان میں سے ایک صحابہ رسول اٹھے اور کہا کہ میں سانپ کا علاج جانتا ہوں لیکن میں اس علاج پر بکریوں کا ریوڑ لوں گا اس عورت نے ہاں کر دی لہذا صحابی رسول نے قبیلے کے اس سردار کو سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کی جسکی برکت سے وہ شفاء یاب ہو گیا۔
اس پر قبیلہ والوں نے اس صحابی رسول کو بکریوں کا ریوڑ بھی دیا اور دودھ وغیرہ سے ان صحابہ اکرام کی خدمت بھی کی ۔
مدینہ پہچنے پر یہ سارہ معاملہ سرکار کی بارگاہ میں پیش کیا گیا تو حضور بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان بکریوں کو آپس میں بانٹ لو اور میرا حصہ مجھے دے دواس حدیت مبارکہ سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ دم ، قرانی نقوش یا قران پڑھانے ، سمجھانے اور پڑھنےکی ہدیہ ادا کرنا اور وصول کرنا دونوں ہی افضل ہیں اور اس بات کا انکار کرنے والے کو اپنی اصلاح ضرور کر لینی چاہئے ۔

آستانہ کا ذاتی کاروبار- نادعلی اسلامک آرٹ کئیر

سلسلہ نادعلی اپنے اخراجات پورئے کرنے کے لئے کسی بھی فرد سے کسی بھی قسم کا فنڈ یا امداد نہیں لیتا اور سلسلہ کے اخراجات سلسلہ اسلامی سنری اور اسلامی آرٹ کے فریم جائز منافع پر سیل کرتا ہےجس سے سلسلہ کےملازمین کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات پورے کئے جاتے ہیں ۔
یہ اسلامی آرٹ ہمارئے سلسلہ کے ہنر مند افراد خود تیار کرتے ہیں اور ان ہی کے زریعے ہم اللہ کی بارگاہ سے اپنا رزق حاصل کرتے ہیں جو کہ ہم پر حلال ہے۔
ہماری تیار کر دہ اسلامی آرٹ 100٪ یونیک ہیں اور یہ آپ کو بازار سے حاصل نہ ہوگی۔
ہمارہ یہ اسلامی اور قرانی آرٹ کو ہدیہ پر سیل کرنے کا کام ایف-بی -آر میں نادعلی اسلامی آرٹ کئیر کے نام سے رجسٹرڈ ہے جسکا ہم بقاعدہ ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ ہم صرف اپنی سائٹس ، یوٹیوب چینلز ، فیس بک پیجز ، واٹس ایپ اور کال وغیرہ کے زمہ دار ہیں اور یہ ڈیٹیل ہم آخر میں آپ کے لئے درج کر رہیں ۔ اگر کوئی فرد ہماری سائٹس ، یوٹیوب چینلز ، فیس بک پیجز ، واٹس ایپ اور کالز سے ہٹ کر کوئی بھی بات کرتا ہے یا ہمارہ نام استعمال کرتا ہے وہ صحیح ہو یا نہ ہو ہم اس کے زمہ دار نہیں ہم صرف ان ہی نمبرز ، چینلز ، سائٹس اور پیجز کے زمہ دار ہیں جو کہ ہم نے آخر میں آپ کے لئے درج کر دیئے ہیں ۔

Compny Name : Nade Ali Islmaic Art Care
FBR Reference No : 6840271-1
Owner Abid Raza
Address : Nade Ali Islmaic Art Care Pujab TT Singh Tehsil Kamalia Pakistan
Head Office : Punjab Shahdra Lahore Pakistan
hamri site Naade Ali , utube channal Nad e Ali , Online Rohani ilaj , Ghareeb Nawaz , Secrets Of Nade Ali , Qurani Taweez , Dua Hain , hamare facebook Pages Nad e Ali , Ghareeb Nawaz ,Online Rohani ilaj , Secrets Of Nade Ali , Urdu Wazaif Hain .