ache job k liye wazifa surah noh ayat 10 ko be had powerful mana jata hai . ye wazifa sirf 11 rooz tak kyia jata hai . es wazifa ki barkat se ap ko sirf 11 rooz mein Insha Allah achi job hasil ho jae ghe .

Ache Job K Liye Wazifa

surah-noh-ayat-10

 یہ سورہ نوح کی ایت نمبر 10 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ فرد کے لئے غیب سے اچھے روزگار یا اچھی نوکری کا سبب بنتا ہے ۔
لہذا اگر آپ نوکری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں یا آپ کی نوکری چھوٹ گئی ہو تو دونوں صورتوں میں یہ وظیفہ آپ کے لئے اچھی نوکری کا سبب انشاء اللہ ضرور بنے گا ۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 -11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ نوح ، 100 مرتبہ سورہ نوح کی ایت نمبر 10 اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے گیارہ روز تک نماز کی پابندی کے ساتھ جاری رکھنا ہے ۔
گیارہ روز کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ نوح ایت 10اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔
انشاء اللہ ان گیارہ روز میں آپ کو اچھی نوکری بھی حاصل ہو گی اور اسکے علاوہ آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی اس ایت مبارکہ کی برکت سے دور ہو جائے گی ۔

 اچھی جاب کے لئے تعویز

اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے ، جاب میں ترقی و کامیابی کے اور آمدنی میں اضافہ کے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا جاب اور زندگی کے ہر میدان میں غیبی کامیابیاں حاصل کرنے کے لئے آپ آستانہ سے قرانی فتح نامہ کا عربی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اچھی جاب بھی حاصل ہوگی اور اس میں بے حد ترقی اور کامیابی بھی آپ کو ہمیشہ ملتی رہے گی ۔
قرانی فتح نامہ سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here