sarkari naukri ke liye dua nade ali ka wazifa karna afzal mana jata hai . es wazifa ki barkat se nasirf ap ko sarkari naukri Insha Allah jald hasil ho jae ghe balkay ap ko es job mein hameesha tarakki bhe hasil hoti rahe ghe .

Sarkari Naukri Ke Liye Dua

سر کا ری نو کر ی کے لیے دعائے ناد علی کا وظیفہ کرنا افضل مانا جاتاہے ۔
دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی صلا حیت کے مطابق اچھی سرکاری نوکر ی نہ صر ف جلد حاصل ہوجائے گی بلکہ آپ کو اس نوکری میں کامیابی اور تر قی بھی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔

سرکاری نوکری کاوظیفہ

اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن کسی بھی وقت اول و آخر 7-7 مر تبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مر تبہ سور ہ کہف 70 مر تبہ درود ابراہیمی اور 70 مر تبہ دعائے ناد علی محبت سے زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھناہے ۔ 7 روز کے بعدآپ روزانہ 10 مر تبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنائیں ۔
اسکے علا وہ آپ نے جمعہ یا کم از کم مہینے کی کسی بھی ایک جمعہ میں سورہ کہف کی تلا وت کرنے کا بھی معمول بنا نا ہے ۔
انشاء اللہ بیا ن کیے گئے وظیفہ کی برکت سے صر ف چند دنو ں میں سرکا ری نو کری آپ کو حاصل ہوجائے گی ۔

سرکاری نوکری نقش

اگر آپ سرکاری نوکری جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے دوسرآسان ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
لہذا آپ آستانہ سے زعفرانی قرانی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ نوکری کے حوالے سے آپ کے راستے میں حائل ہر قسم کی روکا وٹ ، بند ش ، نظر بد اور جادو کے اثرات فوری
ختم ہونا شر و ع ہوجائیں گے اور قرانی فتح نامہ کے وسیلہ سے آپ کے لیے بہت جلد اچھی نو کر ی اور آپ کے پسند کے مطا بق سرکاری نو کری کا سبب پید ا ہوجائے گا ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here