permanent job k liye wazifa surah anfal ayat 63 be had powerful hai . es wazifa ki barkat se ap ko nasirf permanent job jald hasil ho jae ghe balkay esi wazifa ki barkat se ap ko job mein tarakki , kamyabi , izat aur barkat bhe hasil ho ghe . ye wazifa job k hawale se ap ki har pareshani ko Insha Allah ta zindagi hal kare gha .

مستقل جاب کے لئے وظیفہ

اگر آپ مستقل اچھی اور ذیادہ سیلری والی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ انفال کی ایت 63 کا وظیفہ بے حد خاص مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو انشاء اللہ آپ کی پسند کے مطابق اچھی جاب نہ صرف جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ اس جاب میں آ پ کو ترقی اور کامیابی بھی  ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔

وظیفہ کا طریقہ

surah-infal-ayat-63

یہ سورہ انفال کی ایت نمبر 63 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد آول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ اس ایت مبارکہ کو 63 مرتبہ اور درود ابراہیمی کو 10 مرتبہ زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے۔
دروزان وظیفہ آپ کو جب بھی وقت ملے آپ درود شریف اور استغفار کی کثرت کرتے رہیں ۔ 11 روز کا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 10 اور 10 مرتبہ درود پاک زکر کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے لئے ایسی مستقل جاب کا سبب پیدا ہو جائے گا جس میں آپ کو ترقی اور عزت ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کے گھر سے ررق اور دولت کی کبھی کمی نہ آئے گی ۔

  مستقل جاب کے لئے تعویز

ناظریں مستقل جاب جلد حاصل کرنے کے لئے ، رزق کی فراوانی ، دولت ، کامیابی ، گھر حاصل کرنے کے لئے اور دشمن سے حفاظت کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ قرانی فتح نامہ کو
آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے لئے جلد مستقل جاب حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔
اس نقش کی برکت سے فرد کے اللہ کی غیبی مدد کے دروازئے ہمیشہ کے لئے کھل جاتے ہیں ۔
یہ نقش جاب کی حفاظت ، ترقی اور سیلری میں آضافہ کے لئے بھی بے حد مجرب ہے ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here