Job Milne Ki Dua ?
Job Milne Ki Dua Allahummar Zuqni اللّهُمَّ ارْزُقْنِي Ki Barkat Se Ap Allah K Karam Se Apni Pasand Ki Job Jald Hasil Kar Saktay سکتے Hain . Ye Dua Rizq Aur Rozgaar روزگار K Band Darwaze دروازئے Fard K Liye Khol کھول Deti Hai Aur Es Dua Ko Padhne پڑھنے Wale Ko Rizq Ki Tangi تنگی Aur Rozgaar روزگار K Silsileسلسلے Mein Kabhi کبھی Pareshani پریشانی ka Samna سامنا Nahi Karna Parta پڑتا . Agr Aap Job Na Milne Ki Waja Se Pareshan Hain Tu Job Milne Ki Dua Allahummar Zuqni اللّهُمَّ ارْزُقْنِي ka Wazifa 7 Ya 14 Din Tak Mohabbat Se Kar Lain , Insha Allah Job , Rizq , Kamyabi Aur Dolat Ap Ko Har Taraf Se Hasil Hone Lagh Jae Ghe .
Iss Post mein Job Milne Ki Dua , Job Milne Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika , Job Milne Ki Dua k Benefits Aur Iss Dua k Hawalay Se Chand Khas Secrets Aap Share Kyia Gye Hain . Lahaza Agr Aap Job ki Waja Se Pareshan Hain Tu Job Milne Ki Dua Ka Wazifa Zaroor kar Lain . Job Milne Ki Dua ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Job Milne Ki Dua
نوکری میں حائل روکاوٹیں ختم کرنے کے لئے ، آمدنی میں اضافہ کے لئے ، قرض اور غربت سے نجات کے اوپر بیان کی گئی دعا کا افضل مانا جاتا ہے
ناظرین قرآن پاک اور حدیث مبارکہ میں ہمارے لیے زندگی کے تمام پہلووں کے لیے راہ نجات بھی ہے اور اس میں تما م مسائل کا حل بھی موجود ہے ۔ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم نے اپنے مسائل کا حل قران و حدیث میں تلاش کرنا ہے ۔ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ رزق ، روزی اور تنگدستی کو دور کرنے کے لئے حدیث مبارکہ میں تعلیم فرمائی گئی ہے ۔ اور جاب حاصل کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد اس دعا مبارکہ کو صرف 100 مرتبہ اور درود ابراہیمی کو 10 مرتبہ پڑھیں ۔ یہ عمل آپ 14 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 روز سے پہلے پہلے آپ کو اچھی جاب اللہ کے کرم سے حاصل ہو جائے گی ۔وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ مذکورہ بالا دعا اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو نوکری اور رزق کے حوالے سے کبھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔
Job Milne Ka Taweez
اچھے روزگار کے لئے ، نوکری کی حفاظت کے لئے ، آمدنی میں اضافہ کے لئے اور جاب کے حوالے سے ہر پریشانی دور کرنے کے لئے قرانی فتح نامہ آپ کے لئے انشاء اللہ بہترین ثابت ہوگا ۔ اس نقش کو گھر میں رکھنے سے انشاء اللہ آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازئے کھل جائیں گے جسکی بناء پر آپ کے روزگار ، نوکری ، رزق اور گھر کے حوالے سے ہر پریشانی کا حل غیب قرانی فتح نامہ بے روزگار افرا د کے لئےخیروبرکت اور کامیابی کا روحانی خزانہ ہے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب بھی حاصل ہوگی ، جاب میں ترقی اور آمدنی میں ہمیشہ اللہ کے کرم سے اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسےشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹو ں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
1 – Nokri Ki Dua
2 – Achi Job Ka Wazifa
3 – Taweeaz For Job
4 – Job Interview Me Mamyabi
6 – Naukri Ka Taweez
6 – Job Wazifa Ya Allah
7 – Job Protection Wazifa
8 – Job Main Promotion
9 – Job Ki Bandish
10 – Government Job Wazifa
11 – Nokri Ki Bahali
12 – Salary Barhany Ka Wazifa
13 – Transfer Rokne Ka Wazifa
14 – Job Transfer Ke Liye Wazifa
15 – Shohar Ki Job
16 – Nad e Ali