Achi Job Ke Liye Wazifa Surah Baqrah Ayat 22 Afzal Hai . Ager Ap Achi Job Ya Acha Rozgar Jald Hasil Karna Chahtay Hain Tu Es Wazifa Ko 7 Din Tak Zaroor Krain . Insha Allah 7 Din Guzarne Se Pehle Pehle Ap Ko Achi Job Insha Allah Zaroor Hasil Ho Jae Ghe . Ye Wazifa Job Se Related Tamam Rukawatu روکاوٹوں Ko Khatam Karne , Rizq Ki Bandish بندش K Khatamy Aur Achy Rozghar روزگار Ki Farahmi K Liye Bhut Mujarrab Hai. In Sha Allah Es Wazifa Ko Karne Se Ap Ko Nasirf Achi Job Mily Ge Balky Job Mein Kamyabi کامیابی Bhe Mile Ge Aur Ap Ko Diliدلی Sukoon سکون Bhe Muyaserمیسر Ho Ga. Ye Wazifa Bhut Se Logo Ka Azmaya Hua Hai . Es Liye Ap Achi Job Ke Liye Wazifa Surah Baqarah Ayat 22 Sirf 7 Din Tak Zaroor Kar Lein. In Sha Allah Ap Ko Kamyabi Zaroor Hasil Ho Ghe Achi Job Ke Liye Agr Ap Ko Mazid Urdu Wazaif Darkar Hain Tu Iss K Liye Ap Site Naade Ali Aur Youtube Channel Nad E Ali Ko Zaroor Visit Kar Lain , Jazak Allah .
Achi Job Ke Liye Wazifa
اچھی جاب کے سورہ بقرا ایت 22 کا وظیفہ مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے لئے جاب کی ہر پریشانی کو صرف 7 دن میں دور کر دئے گا ۔ اس وظیفہ کو ہزاروں افراد نے ہزاروں بار آزمایا ہے اور جس بھائی یا بہن نے اس وظیفہ کو کیا اسے 7 دن سے پہلے پہلے اچھی جاب ضرور حاصل ہوئی ہے ۔ اس لئے اگر آپ نوکری سے محروم ہیں تو اس وظیفہ کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کی نیت سے صرف 7 دن تک ضرور کریں ۔
Achi Job Ke Liye Wazifa
یہ سورہ بقرہ کی ایت 22 ہے اس ایت کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 – 3 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ بقرہ ایت 22 تلاوت کریں ۔ جب آپ 100 مرتبہ سورہ بقرہ ایت 22 تلاوت کرلیں تو اسکے بعد آپ نے سورج طلوع ہونے تک
اللہ الصمد
زکر کرتے رہیں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
اچھی جاب کا تعویز
اگر آپ اچھی جاب حاصل کرنے کے لئے بے حد محنت اور کوشش کر رہیں ہوں مگر آپ کو اسکے باوجود کامیابی نہ مل رہی ہو تو اس وقت قرانی فتح نامہ آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا زریعہ ضرور بنے گا۔
لہذا آپ قرانی فتح نامہ آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کو نہ صرف اچھی جاب حاصل ہو جائے گی بلکہ اسی نقش کی برکت سے آپ کو وافر رزق ، دولت ، عزت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
آپ کی رکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
Amna Behan : +92 306 3441786
1 – nokri ki dua
2 – achi job ka wazifa
3 – taweeaz for job
4 – job interview me kamyabi
6 – naukri ka taweez
6 – job wazifa ya Allah
7 – job protection wazifa
8 – job main promotion
9 – job ki bandish
10 – government job wazifa
11 – nokri ki bahali
12 – salary barhany ka wazifa
13 – transfer rokne ka wazifa
14 – job transfer ke liye wazifa
15 – shohar ki job
1 – rizq ki dua
2 – rizq ka taweez
3 – bandish ka tor
4 – kala jadu ka tor
5 – wazifa for dolat
6 – tangdasti ki dua
7 – karobar me barkat
8 – karobar mein barkat ka taweez
9 – taweez for business
10 – daulat aane ka wazifa
11 – ameer hone ki dua
12 – dukan ki khairo barkat