job ke liye dua ” iyakanabudu waiyakanastain ” – ” اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ” ka wazifa afzal mana jata hai . ye ayat mobaraka aik dua bhe hai aur Quran k ayat mobarka bhe hai . es ayat mobarka mein fard apne Allah se madad talab karta hai . es ayat mobaraka ka rohani faiz jes fard par jari ho jata hai esay es k har kaam mein gaibi madad hasil hoti rehti hai . job hasil karne k hawale se bhe es ayat mobarka ka wazifa be had kamyab hai .

 Job Ke Liye Dua

 سے آپ بہت نہ صرف جلد اچھی جاب حاصل کر پائیں گے بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں غیبی کامیابیاں بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
اس کے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات انشاء اللہ آپ کو آپ کے گمان سے بھی ذیادہ رزق عطاء فرما دیں گے اور رزق میں فراوانی کا سلسلہ آپ کی تمام زندگی جاری بھی رہے گا ۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ

اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ

iyakanabudu-waiyakanastain-

 تین سو بار ، 11 مرتبہ سورہ فاتحہ ، 1 مرتبہ سورۃ الضحیٰ اور 100 مرتبہ یا کریم محبت سے زکر کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ گیارہ روز گزرنے سے پہلے پہلے آپ کو اچھی جگہ نوکری حاصل ہو جائے گی ۔
یہ وظیفہ آپ کی نوکری ، رزق اور کاروبار کے حوالے سے ہر پریشانی کا حل ہے ۔

جاب کے لئے تعویز

اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے اور اس جاب میں ترقی اور بے حد کامیابی کے لئے دوسرا روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔جس فرد کے پاس یا گھر میں قرانی فتح نامہ ہوتا ہے اسے جاب کے حوالے سے تا زندگی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑتا ۔ لہذا آپ آستانہ سے قرانی فتح نامہ منگواء کر اسے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں اچھی جاب خود چل کر آپ کے پاس آئے گی ۔
قرانی فتح نامہ سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here