naukri me tarakki ki dua Nade Ali ki barkat se ap apni job mein apni sooch se bhe zaida tarakki hasil kar saktain hain . nazrin naukri mein tarakki aur kamyabi hasil karne ka secret ye hai k ap ki job nazar e bad aur hasad se mehfoz rahe aur job ki rohani hifazat k liye dua nad e ali ka wazifa ap k liye be had faida mand sabat ho gha .
es post mein ham ap ko dua nad e ali aur surah anfal ki ayat 10 ka aik aysa wazifa bataen ghain k ap ko job mein tarakki aur kamyabi bhe mile ghe aur ap ki job hameesha hifazat mein bhe rahe ghe .
lahaza agr ap apni job ki waja se pareshan hain tu naukri me tarakki ki dua Nade Ali ka wazifa zaroor krain .
Aise beshumar ایسے بے شمارUrdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

naukri me tarakki ki dua

surah-anfal-ayat-10

نوکری میں ترقی اور کامیابی کا کامیاب ترین وظیفہ دعائے نادعلی اور سورہ انفال کی ایت 10 کا ہے ۔ یہ وظیفہ نوکری میں کامیابی ترقی اور حفاظت کے لئے بہترین مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کو 10 دن یا 7 دن تک کیا جاتا ہے۔
انشاء اللہ وظیفہ کے دروران ہی فرد کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جاتا ہے ۔
یہ وظیفہ نوکری سے پریشان کوئی بھی فرد کر سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ وظیفہ بیوی اپنے شوہر کے لئے اور والدین اپنی اولاد کے لئے کر سکتے ہیں ۔

naukri me tarakki ki dua wazifa

اس وظیفہ کے افضل تو یہ ہے کہ آپ اسے نئے چاند کے پہلے 7 دنوں کے اندر اندر کسی بھی دن شروع کر لیں ۔ اگر آپ کو مجبوری ہو تو آپ اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ انفال کی ایت 10 کو 300 مرتبہ اور 300 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ کم از کم 7 روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ زندگی میں صرف ایک بار یہ وظیفہ کرنے سے آپ کو نوکری میں ترقی اور کامیابی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ ا س وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ انفال ایت 10 اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول جرور بنا لیں ۔

naukri me tarakki ka taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ نوکری میں ترقی، آمدنی میں آضافہ اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے قرانی فتح نامہ اپنے گھر میں یا اپنے پاس ضرور رکھ لے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے فوری نجات غیب سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں غیبی کامیابیاں بھی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum