Wazifa surah taha achi naukri hasil karne ke liye bohut sy fawaid o fazail ka hamal hai . Wazifa surah taha ap ki naukri mein haail har kism ki rukawat ko khtam kar dy ga. Agr ksi ny ap ky rozgaar par bandish ki ho ge tu wo bhi khatam ho jay ge. Wazifa surah taha ki barkat se ap pr ksi hasad , jadu , jinnat aur bad asraat ka shar kabhi havi nahi ho sake ga. Iss qurani wazifa ki barkat se ap ke liye kamyabi ki raahen khul jayn ge , or aap ki zindagi bohut khushgawar ho jay ge. Es liye ap surah taha ka 7 din ka mujarrab wazifa zaroor kar lein. In shaaa allah es wazifa ki barkaat aap ko tamam zindagi hasil hoti rahyn ge. Agr aap achi job jaldi hasil karna chahtay hain tu wazifa surah taha aap k liye best hai . Wazifa surah taha ki mokammal urdu detail nechay darj hai .

Wazifa Surah Taha For Job

نوکری کے لیے وظیفہ سورہ طہٰ کمال کی برکا ت کا حامل ہے۔ سورہ طہٰ کی برکت سے فر دکو اچھی اور اسکی پسند کے مطابق نوکری ناصرف جلد حاصل ہو جاتی ہے بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سے فرد کے رزق اور گھر میں اللہ کی بے شمار رحمتوں کا نزول بھی ہونے لگتاہے ۔ نوکری اور رزق میں پریشانیوں کی بڑی وجہ کالے جادو اور نظر بد کے اثرات بھی ہوتے ہیں اور سورہ طہٰ کی برکت سے کالے جادو  , نظر بد اور جنا ت وغیرہ کے اثرات جو کہ فرد کے اوپر اور گھر پر حاوی ہوتے ہیں ختم ہو جاتے ہیں۔ سورہ طہ نوکری کے حوالے سے آپ کی ہر ظاہری اور باطنی پریشانی کا یک حل اور سورہ طہ کی برکات 3 دن سے پہلے ہی ظاہر ہو جاتی ہیں ۔ 

Wazifa Surah Taha For Job

سورہ طہ کا وظیفہ آپ نے جمعرات یا جمعہ کو شروع کرنا ہے اور اس مقصد کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پاک ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ طہ ورد کرنی ہے اور یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے ہی آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔اگر آپ کے پاس نوکری نہیں تو آپ کو نوکری حاصل ہو جاے گی اور اگر نوکری کرنے کے دوران آپ کو کوئی پریشان کر رہا ہے تو وہ پریشانی ختم ہو جاے گی اور اگر سیلری کم ہونے کے حوالے سے آپ کو پریشانی ہے تو آپ کی سلیری ذیادہ ہونے کے اسباب جلدی پیدا ہو جائیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ طہ کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو رزق اور پیسہ ہر طرف سے حاصل ہونے کے لئے اسباب بھی پیدا ہونے لگیں گے ۔ نادعلی کے فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Naukri Ke Liye Taweez

naade-ali-dua

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here