Naukri bachane ki dua Naade Sharif ki barkat se ap apni naukri ko dushman دشمن , hasad حسد , nazre bad , bandish aur har nuqsan نقصان se bacha بچا saktay hain .
Naade Ali sharif ki barkat se ap ki naukri , rizq , ghar aur izzat hifazat me rehne رہنے k sath sath ساتھ ساتھ in mein tarakki ترقی bhe hoti rehti رہتی hai .
nazrin agr ap k pas achi job hai tu ye mat مت samajhna سمجھنا k ap k hasad حاسد kam کم ho gye گئے balaky بلکہ fard ki har kamyabi iss k hasdeen حاسدین mein izafa karti hai . lahaza لہذا ap ka koe کوئی dushman ap k khalaf خلاف propaganda پریپوگینڈہ kar k ya ap par bandish karwa کروا k ap ki naukri ko nuqsan de sakta hai .
yani jadoo , bandish , nazre bad aur dushman ki waja وجہ se koe na koe کوئی نہ کوئی aysa ایساء bahana بہانا ban jata hai jes ki waja se fard ki naukri khatre خطرئے me aa آ jati hai .
Lahaza aysi ایسی sorat صورت me ap ko naukri bachane ki dua ka wazifa 7 rooz tak zaroor kar lena chahyia چاہئے . Insha Allah ap ki naukri bach bhe jae ghe aur hifazat me bhe rahe ghe .

Aise beshumar ایسے بے شمار rohani Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah

naukri bachane ki dua

ناظرین اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس اچھی نوکری موجود ہے اور اسے نوکری میں مسلسل کامیابیاں بھی مل رہی ہوں تو ضروری نہیں کہ آپ کی ان کامیابیوں سے کوئی خوش ہورہا ہو ۔آپ کی کامیابی پر بظاہر خوش نظر آنے والے چہرئے ہو سکتا ہے کہ اپنے دل میں آپ کے بارئے میں حسد رکھتے ہوں ۔
ناظرین جسطرح شہد کے قطرئے پر بے شمار مکھیاں اکھٹی ہو جاتی ہیں اور یہ کسی بھی طریقہ سے شہد کے اس قطرئے کو نہیں چھوڑتی بلکہ مڑ مڑ کر آتی ہیں اسی طرح جب کوئی فرد کامیاب ہوتا ہے تو بہت سے حاسد اس کی طرف لوٹتے ہیں ۔ آپ ان سے جتنا مرضی پیچھا چھڑا لیں وہ آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گے ۔لیکن جب آپ کی کامیابی ناکامی میں بدل جائے گی تو آپ کو ان کا پتہ بھی نہیں چلے گا کہ وہ کہاں سے آئے تھے اور اب کہاں چلے گئے ۔
یہ بھی یاد رکھیں کہ سبھی لوگ حاسد بھی نہیں ہوتے اور زیادہ یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ کسی بھی فرد کی کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کے لئے ایک ہی حاسد کافی ہے ۔ ناظرین کامیابی حاسدین میں اضافہ کرتی ہے اور حاسدین سامنے آکر کم ہی نقصان دیتے ہیں بلکہ ذیادہ تر یہ چھپ کر اور جادو ، بندش وغیرہ کے زریعے ہی کسی کو نقصان دینے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کی نوکری کسی حاسد کی وجہ سے خطرئے میں آگئی ہو تو اپنی نوکری کو اس سے بچانے کے لئے اور نوکری کی حفاظت کے لئے آپ 7 دن تک دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء للہ آپ کی نوکری کو لاحق خطرات اللہ کے حکم سے ٹل جائیں گے ۔

naukri bachane ki dua wazifa

نو کر ی بچانے کی دعا ناد علی کی برکت سے آپ اپنی نو کر ی کو ہر قسم کے دشمن، حاسد اور مخالف سے انشاء اللہ محفو ظ رکھ سکتے ہیں ۔ لہذا اگر کسی فر د کو اسکی نو کر ی ختم ہوجانے کا ڈر ہو تو اس نوکری کی حفاظت کے لیے آپ کو دعائے ناد علی شریف کا ورد ضرور کرنا چاہیے ۔
انشاء اللہ دعائے ناد علی کی برکت سے نہ صر ف آپ کی نوکری ہمیشہ کے لیے محفو ظ ہو جائے گی بلکہ آپ کو اس نو کری میں ہمیشہ ترقی اور کامیابی بھی ملتی رہے گی۔ اس وظیفہ کے لیے آ پ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 21-21 مر تبہ درود پا ک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 100 مر تبہ درود ابراہیمی ، 11 مر تبہ سور ہ ال عمران کی آیت نمبر 26 ، 27 اور 70 مر تبہ دعائے ناد علی سات روز تک ذکر کریں۔
یہ وظیفہ مکمل ہو نے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مر تبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ سورہ الا عمران کی آیت نمبر 26 ، 27 اور 7 مر تبہ دعائے ناد علی ذکر کرنے کا معمول بنا لینا ہے ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی نوکری ہمیشہ کے لیے نہ صرف محفو ظ ہوجائے گی بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سےآپ کے مخالف ، بد گواور حاسد بھی ہمیشہ کے لئے زیرہوجائیں گے ۔
اسکے علاوہ درود ابراہیمی اور دعائے ناد علی کی برکت سے آپ کو نوکری میں ترقی اور آمدنی میں اضافہ بھی حا صل ہونے لگے گا۔

naukri bachane ka taweez

naade-ali-dua

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظیفہ میں کامیابی نہ حاصل ہوتی ہو تو وہ نقش ناد علی شریف آستانہ سے حاصل کرکے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی نوکری ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
اسکے علا وہ نقش ناد علی کی برکت سےآپ کا کوئی بھی دشمن، بد گو ، حاسد ، کالے جادو، نظر بد یا کسی بھی حوالے سے آپ کو نقصان دینے کی جرات نہیں کر سکے گا ۔
اس لیے ہر ملازم پیشہ فرد نوکری کے حوالے سے پریشان ہو یا نہ ہو اسے نقش ناد علی شریف گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے۔ جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔ ناظرین نقش نادعلی شریف کا جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کیا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر کوئی بہن چاہئے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کی سکتی ہے ۔
اگر کوئی بہن یا بھائی اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔۔
نقش نادعلی شریف کے مزید آپ کو کیا فائدے حاصل ہوں گے اس کے لئے آخر میں لنک دے دیا گیا ہے اسے وزٹ کرلیں۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

site Naade Ali k Urdu Wazaif sina ba sina hain

Naqsh Nady Ali ( Detail )

Taweez For Job ( Naqsh Isme Azam )

Job wazifa Ya Allah 

Aqeeq Stone Benefits

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum