گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Nokri ka wazifa dua nade ali ki barkat se ap allah ki bargha se apni pasand ki nokri jald hasil kar saktay hain . Wazifa naade ali sharif ko achi nokri hasil karne k liye , nokri ki tarakki k liye aur aamdani mein izafa k liye be had powerful mana jata hai. Agr aap nokri ki talash mein hain aur be had koshash k bawajood aap ko nokri na mil rahi ho tu aysi sorat mein naade ali sharif ka wazifa aap k liye be had powerul sabat ho gha . Ye wazifa nokri ki har rukawat aur bandish ko fori door kar deta hai . Iss k ilawa agr aap ne ye wazifa mohabbat se mokammal kar lia tu nokri hasil hone k baad aap ko iss nokri me tarakki hameesha hasil hoti rahe ghe . Lahaza agr aap nokri na milne ki waja se pareshan hain tu nokri ka wazifa dua nade ali sharif zaroor kar lain .iss post mein nokri ka wazifa , nokri ka wazifa karne ka sahi tarika aur nokri ka wazifa naade ali k rohani benefits aap se share kyia gye hain . Lahaza agr koe bhai ya behan nokri na milne ki waja se pareshan hain tu wo nokri ka wazifa naade ali zaroor kar lain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Nokri Ka Wazifa

دعائے نادعلی کا وظیفہ اللہ تبارک تعالی کی بارگاہ سے اپنی پسند کی اچھی نوکری حاصل کے لیے بے حد افضل ہے ۔ اس وظیفہ اگر آپ محبت سے صرف 7 دن تک کر لیں گے تو انشاء اللہ ساتویں دن نوکری آپ کے پاس ہوگی ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب اور کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے اور کبھی بھی خطاء نہیں جاتا ۔ اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔ لہذا جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد آپ نے اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے 100 مرتبہ سورہ اخلاص اور 14 مرتبہ دعاے نادعلی محبت سے ورد کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی ضرور رکھیں ۔ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو نظربد ، بندش اور کالا جادو سے نجات مل جاے گی ۔ جس کی وجہ سے آپ کو آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو جاے گی ۔ بعض اوقات کوئی فرد نظربد کا شکار ہوتا ہے جسکی وجہ سے کوشش کے باوجود اسے نوکری اور رزق حاصل نہیں ہوتا ۔ لیکن اگر کسی فرد کو نظربد یا بندش سے نجات مل جاے تو ایسے افراد کو کم کوشش میں ہی رزق اور پیسہ حاصل ہونے لگتا ہے۔ لیکن ذیادہ تر افراد کو یہ علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ نظربد کا شکار ہیں ۔ لیکن اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ کرتے ہیں تو آپ کو نہ صرف ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جاے گی بلکہ آپ کو آپ کے ہر کام میں غیبی مدد بھی حاصل ہونے لگے گی ۔ اس کے علاوہ آپ نظربد کا شکار ہوں یا نہ ہو آپ کو دونوں صورتوں میں نوکری اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ جمعہ کے دن دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔یا آپ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو نوکری اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی اور آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .