Achi job jaldi hasil karne k liye best wazifa ya jabbaru ka mana jata hai . Ye wazifa job me tarakki aur kamyabi k liye best hai . Agr koe behan ya bhai apni job ki waja se pareshan han tu wo wazifa ya jabbaru sirf 14 din tak kar lain . Insha allah aap ko aap ki pasand ki job bhe hasil ho ghe aur aap ko behsab rizq bhe hameesha hasil hota rahay gha . Ye wazifa 14 din tak kyia jata hai likan 7 din nahi hon ghay k aap ko achi aur best job allah k kram se hasil ho jae ghe . Ye wazifa sirf 1 bar kyia jata hai aur agr iss wazifa me fard ko kamyabi hasil ho ghe tu issay tamam zindagi nokri k hawale se kisi bhe kisam ki pareshani ka samna nahi karna parta .
Wazifa For Best Job
اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لیے یا جبار کا وظیفہ بے حد افضل مانا جاتاہے ۔ یہ وظیفہ 14 روز تک ادا کیا جاتا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات 7 دنو ں پہلے ہی فرد کے لئے اچھی نوکری کا وسیلہ پیدا فرما دیتے ہیں ۔ لیکن یہ وظیفہ 14 دن تک ہی کیا جاتا ہے ۔ لہذا وظیفہ کو راستہ میں نہ چھوڑیں ۔ اس وظیفہ کی برکت سے فرد کونہ صر ف اچھی نوکری جلد حاصل ہو جاتی ہے ۔ بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سے فر د کو نوکری میں تر قی بھی ملتی ہے اور اسکی آمدنی میں بھی اضافہ ہونا شروع ہو جاتاہے ۔ وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن کسی بھی وقت اول و آخر 14- 14 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1 مرتبہ سورہ رحمن اور 1000 بار اسم یا جبار محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دنو ں تک جاری رکھنا ہے ۔ دوران وظیفہ استغفار اور درودسلام کی کثرت کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے آپ کو اللہ کی ذات آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری عطاء فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درودابراہیمی اور 100 بار اسم یا جبار محبت سے پڑھنے کا معمول ضرور بنائیں اور اس عمل سے بغیر مجبوری ناغہ نہ کریں انشاء اللہ وظیفہ یا جبار کی برکات تمام زندگی آپ پر جاری رہیں گی ۔ یہ عمل کرنا ضروری تو نہیں لیکن اگر اسکی پابندی کر لی جائے تو آپ کی ہر مشکل غیب سے ہمیشہ آسان ہوتی رہے گی۔
Taweez For Best Job
اگر کوئی بہن یا بھائی بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظیفہ کرنے سے ناکامی ہوتی ہو تو وہ جلد اچھی نوکری حاصل کرنے کےلئے آستانہ سے اسم اعظم شریف کا عربی نقش منگواء کر اپنے پاس رکھیں یا اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کونوکری کی بندش اور روکاوٹ سے فوری نجات حاصل ہوجائے گی اور آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نو کری نہ صرف جلد حاصل ہوجائے گی بلکہ اس نو کری میں آپ کو اللہ کے کر م سے ترقی بھی ملتی رہے گی ۔اس نقش کو آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
job Related Post
1 – nokri ki dua
2 – achi job ka wazifa
3 – taweeaz for job
4 – job interview me kamyabi
6 – naukri ka taweez
6 – job wazifa ya Allah
7 – job protection wazifa
8 – job main promotion
9 – job ki bandish
10 – government job wazifa
11 – nokri ki bahali
12 – salary barhany ka wazifa
13 – transfer rokne ka wazifa
14 – job transfer ke liye wazifa
15 – shohar ki job
16 – Nad e Ali