job milne ka wazifa Allah Hu Samad ki barkat se ap Allah ki bargha se jald apni pasand ki job hasil kar saktain hain . ju bhai aur behne job se mehrom hain wo Allah Hu Sammad ka wazifa sirf 11 rooz tak kar lain . Insha Allah 11 roz ghuzerne se pehle pehle ap ko Allah ki zaat achi job ata ata farma dain ghain .

Job Milne Ka Wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے تو اس کے لئے بہترین اور کامیاب ترین وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد کا ہے ۔ وظیفہ اللہ الصمد کی برکت سے نہ صرف آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کی نوکری میں ترقی اور آمدنی میں ہمیشہ اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔

وظیفہ کا طریقہ

وظیفہ اللہ الصمد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 – 14 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل ، 3000 بار اللہ الصمد اور 100 بار درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 روز کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اللہ الصمد زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔
انشاء اللہ آپ کو جلد اچھی نوکری بھی حاصل ہو گی اور نوکری میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا آپ کو کبھی بھی سامنا نہ کرنا پڑئے گا ۔
اسکے کہ علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے رزق میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ اضافہ ہونے لگے گا ۔

جاب ملنے کا تعویز

اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے دوسرا کراماتی روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ اگر آپ کو اچھی جاب حاصل کرنے میں بہت سی روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا ہے تو ان روکاوٹوں اور پریشانیوں کو ختم کرنے کے لئے آپ آستانہ سے قرانی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ نوکری اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
قرانی فتح نامہ بے روزگار افرا د کے لئےخیروبرکت اور کامیابی کا روحانی خزانہ ہے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب بھی حاصل ہوگی ، جاب میں ترقی اور آمدنی میں ہمیشہ اللہ کے کرم سے اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے ؐشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here