Nokri Ka Urdu Wazifa ?
Nokri K Liye Wazifa Dua Nade Ali Karna Aap K Liye Insha Allah Be Had Faida Mand فائدہ مند Sabat ثابت Ho Gha . Es Wazifa Ki Barkat Se Aap Ko Aap Ki Pasand K Motabak مطابق Achi Nokri Jaldi Hasil Ho Jae Ghe . Agr Koe Bhai Ya Behan Nokri Na Milne Ki Waja وجہ Se Pareshan Hain , In Ki Naukri Khatam Ho Gye Ho Ya Inhay انہیں Naukri Se Nikal نکال Dyia Gyia گیا Ho Tu In K Liye Best Aur Powerful Wazifa Dua Naade Ali Sharif Ka Hai . Dua Naade Ali Sharif Ki Barkat Se Aap Ko Achi Naukri Sirf 3 Se 7 Dino K Darmyian درمیان Hasil Ho Jae Ghe . Ye Wazifa Achi Naukri , Rizq , Dolat , Kamyabi Aur Tarakki Hasil Karne K Liye Be Had Powerful Mana Jata Hai , Lahaza Ager Aap Naukri Ki Waja Se Pareshan Hain Nokri K Liye Wazifa Dua Nade Ali Zaroor Kar Lain . Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Aap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Ho So Visit It Jazak Allah .
Nokri K Liye Wazifa
اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ آپ کے لئے بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو اچھی نوکری نہ صرف جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کو اس نوکری میں ترقی بھی حاصل ہو گی اور آپ کو اللہ کی ذات بے حساب رزق اور دولت سے بھی نواز دیں گے ۔ ناظرین یہ وظیفہ آپ بدرجہ مجبوری کسی بھی دن کر سکتے ہیں مگر افضل یہ ہے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو یہ وظیفہ شروع کریں ۔ وظیفہ کے لیے آپ بعداز نماز عشاء اول وآخر 12 -12 مرتبہ دردو شریف زکر کریں اور درمیان 11 بار سورہ مزمل ، 100 بار درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے 7 روز تک زکر کریں ۔ انشاء اللہ اسی وظیفہ کے دوران آپ کو اللہ تبارک کی رحمت سے اچھی نوکری ضرور حاصل ہو جائیں گی ۔
یہ وظیفہ کرنے والے افراد پر لازمی ہے جب بھی آپ کو پہلی تنخواہ ملے تو اس میں سے آپ سوا من گندم لیکر کسی بھی مسحق فرد کو خیرات کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سےآپ کے لیے رزق کے دردوازے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں ۔
Naqsh Isme Azam for Job
اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کو صرف 3 دن میں اچھی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس کے علاوہ آپ کی جاب میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی ۔ نادعلی رزق میں اضافہ ، کاروبار میں ترقی اور دولت حاصل کرنے کے لئے کمال ٹاثیر کا حامل ہے ۔ لہذا کوشش کریں کہ آپ نادعلی اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
1 – Nokri Ki Dua
2 – Achi Job Ka Wazifa
3 – Taweeaz For Job
4 – Job Interview Me Mamyabi
6 – Naukri Ka Taweez
6 – Job Wazifa Ya Allah
7 – Job Protection Wazifa
8 – Job Main Promotion
9 – Job Ki Bandish
10 – Government Job Wazifa
11 – Nokri Ki Bahali
12 – Salary Barhany Ka Wazifa
13 – Transfer Rokne Ka Wazifa
14 – Job Transfer Ke Liye Wazifa
15 – Shohar Ki Job
16 – Nad e Ali