Naukri ki hifazat ki dua naade ali sharif ki barkat se ap apni naukri ko dushman , hasad , mukhalaf , badgo aur loggo ki chalaki o makkari se bacha saktay hain . Nokri ki hifazat ki dua naade ali be had powerful dua hai jes ki rohani barkat se ap ki naukri allah ki hifazat me bhe rehti hai aur ap ko allah ki bargha se behisab rizq aur dolat bhe hasil hoti rehti hai . Dua naade ali sharif ka wazifa sirf 7 din tak kyia jata hai aur in 7 dino me ap ko naukri k hawalay se har pareshani se nijat hasil ho jae ghe insha allah .
Iss post mein naukri ki hifazat ki dua , naukri ki hifazat ki dua ka wazifa aur naukri ki hifazat ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur iss wazifa mein kamyabi k secrets hasil hon ghay . Lahaza agr kisi bhai ya behan ko ye dar hai k inn ki naukri ko kisi dushman se khatra hai tu wo naukri ki hifazat ki dua naade ali ka wazifa sirf 7 din kar lain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Naukri Ki Hifazat Ki Dua

ناظرین آج کا دور ایساء ہے کہ اگر کسی فرد کے لئے روزی کا بہتر وسیلہ بناء ہوا ہے تو یہ بات اکثر افراد کو ہضم نہیں ہوتی ۔ یعنی لوگ آپ سے حسد کرنے لگتے ہیں ۔ حسد اور مخالفت کرنے والے آپ کے آفس کے عملہ میں سے بھی ہو سکتے ہیں اور آپ کے خاندان میں سے بھی ہو سکتے ہیں ۔
لہذا آپ کا ترقی اور کامیابی کی طرف ہر اٹھا ہوا قدم ان کے حسد میں اضافہ کر رہا ہوتا ہے ۔ لہذا یہ لوگ کسی نہ کسی انداز سے آپ کی نوکری کو نقصان دینے کی کوشش کرتے رہیں گے ۔ ذیادہ تر افراد آپ کی نوکری کو نقصان دینے کے لئے بندش اور کالا جادو کا سہارہ لیتے ہیں ۔ بندش اور کالا جادو اگر کسی فرد پر چل جائے تو اس فرد سے کوئی بھی کام صحیح سے نہیں ہوتا ۔اس فرد کو بے چینی اور بے سکونی رہنے لگتی ہے۔ اسے کوئی نہ کوئی سخت بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔ یہ فرد احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے اور اسے زندگی کے ہر کام اور ہر میدان میں ناکامی کا سامنا بھی ہونے لگتا ہے ۔ جادو اور بندش سے متاثرہ افراد کی ہر فرد ہمیشہ مخالفت کرتا ہے۔اس کے علاوہ اس فرد کے رزق او روزگار میں اتنی کمی واقع ہونے لگ جاتی ہے کہ اسے قرض لے کر گزارا کرنا پڑھ جاتا ہے۔ لہذا ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ صرف 7 دن تک دعائے نادعلی کا وظیفہ ضرور کر لے ۔ انشاء اللہ اس وطیفہ کی برکت سے آپ کی نوکری یا روزگار کا روحانی حصار ہو جائے گا جسکی بناء پر کوئی بھی فرد آپ روزگار یا نوکری کو نقصان دینے کے لئے کسی بھی قسم کی حرکت نہیں کر سکے گا ۔

Naukri Ki Hifazat Ki Dua Wazifa

rizq-ki-dua

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر یا عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل ، 100 سو مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ اور 100 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھنی ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے سات روز تک جاری رکھنا ہے ۔انشاء اللہ 7 روز میں آپ کی نوکری یا کاروبار کا مکمل حصار ہو جائے گا اور آپ ہمیشہ کالا جادو ، بندش یا حاسد کی مکاری سے محفوظ رہیں گے۔

Naukri Ki Hifazat Dua Taweez

rizq-ki-dua

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے یا اسے وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہوتی ہو تو وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد دعا نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس بے حد پاروفل نقش کی برکت سے کسی بھی دشمن اور حاسد کی جرات نہیں ہو گی کہ وہ آپ کی نوکری کو کسی بھی حوالے سے نقصان دینے کا سوچ بھی سکے ۔ جو فرد بھی آپ کی نوکری کو کسی بھی حوالے سے نقصان دینے کا ارادہ کرئے گا اس فرد کو پچھتانہ ہی پڑئے گا ۔ نقش نادعلی کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ یہاں آپ کو دعا نادعلی عربی میں ملے گی آپ اسے دیکھ کر نقش پاک سیاہی سے تحریر کرسکتے ہیں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here