Achi Job Ka Wazifa ?
Achi Job Ka Wazifa Surah Mudassir Ayat 12 Ki Barkat Se Aap Apne Liye , Apni Aulad Ya Apne Shohar K Liye Achi Job Nasirf Jald Hasil Kar Sakain Ghay Balkay Aap Ko Es Job Mein Allah K Hukam Se Hameesha Kamyabi Aur Tarakki Bhe Milti Rahe Ghe . Ye Qurani Wazifa Job K Hawalay Se Ap Ki Har Pareshani Ko Gaib Se Door Karta Hai . Lahaza Agr Aap Job Ki Waja Se Pareshan Hain Tu Achi Job Ka Wazifa Yani Surah Mudassir Ayat 12 Ka Wazifa Zaroor Kar Lain . Iss Post mein Achi Job Ka Wazifa , Achi Job Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Achi Job Ka Wazifa k Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Achi Job Ka Wazifa Ka Wazifa KI Mokammal Urdu Detail Nechay Mojood Hai .
Achi Job Ka Wazifa
اگر آپ اپنے لئے ، اپنی اولاد یا اپنے شوہر کے لئے اچھی جاب جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ مدثر ایت 12 کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ صرف 7 دن کرنے سے اللہ کی ذات انشاء اللہ آپ کو آپ کے مطلب کی جاب عطاء فرما دیں گے ۔
اس وظیفہ کو کرنے کا کوئی خاص وقت مقرر نہیں ، یعنی آپ اس وظیفہ کو کسی بھی مہینےکی کسی بھی تاریخ کو کر سکتے ہیں ۔
Achi Job Ka Wazifa
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 -11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ مدثر ایت 12 کو 1200 مرتبہ تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 یا 12 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے اللہ کی ذات آپ کو آپکے مطلب کی جاب عطاء فرما دیں ۔
Achi Job Ka Taweez
بے روز گار افراد کے لئے اچھی جاب حاصل کرنے کا دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
لہذا جلد اچھی جاب حاصل کرنے لے لئے آپ اس کراماتی نقش کو آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاءاللہ اچھی جاب آپ کو جلد حاصل ہونے کے لئے اسباب غیب سے پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ نقش روزی ، رزق ، نوکری ، کاروبار اور گھر کی پریشانیوں کو حل کرنے لئے بے حد مجرب ہے
۔یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی رکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
1 – nokri ki dua
2 – achi job ka wazifa
3 – taweeaz for job
4 – job interview me kamyabi
6 – naukri ka taweez
6 – job wazifa ya Allah
7 – job protection wazifa
8 – job main promotion
9 – job ki bandish
10 – government job wazifa
11 – nokri ki bahali
12 – salary barhany ka wazifa
13 – transfer rokne ka wazifa
14 – job transfer ke liye wazifa
15 – shohar ki job
16 – Nad e Ali