manpasand job ka wazifahasil karne k liye ” laa ilaha illallah al malikul haqqul mubin ” ka wird ap k liye be had faida mand sabat ho gha . es wazifa ki barkat se job ki sakhat se sakhat pareshani ka bhe hal sirf chand dino mein ho jata hai . ye wazifa job ki bandish ka bhe tor hai aur ju fard es wazifa ko mohabbat se kar leta hai tu es fard ko tamam zindagi job k hawale se kisi bhe kisam ki pareshani ka samna nahi karna parta .
lahaza agr ap pasand ki job na hasil hone ki waja se pareshan hain tu manpasand job ka wazifa liye ” laa ilaha illallah al malikul haqqul mubin ” zaroor kar lain .
Aise beshumar ایسے بے شمارUrdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

manpasand job ka wazifa

پسند کی جاب جلد حاصل کرنے کا یہ وظیفہ قدیم ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا ۔ اس وظیفہ کی برکت سے فرد کو نہ صرف اچھی جاب مل جاتی ہے بلکہ اس فرد کو ہر طرف سے رزق اور دولت بھی ملنا شروع ہو جاتی ہے ۔ اس وظیفہ کو نماز کی پابندی کے ساتھ اللہ اور اسکی رسول کی رضا کی خاظر ادا کریں انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کا مقدر بدل جائے گا ۔

manpasand job ka wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ

laa-ilaha-illallah-al-malik

ہے ۔  انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے رزق اور دولت کے بند دروازئے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے ۔ اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ قایم رکھنے کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ

laa-ilaha-illallah-al-malik

اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔

manpasand job ka wazifa

پسند کی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے ، جاب کی حفاظت اور ترقی کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ
کا ہے ۔ لہذا آپ آستانہ سے قرانی فتح نامہ کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جاب کے حوالے سے ہر پریشانی کا حل غیب سے ہونے لگے گا ۔
بزرگوں کے مطابق جس فرد کے پاس قرانی فتح نامہ ہوتا ہے تو اس فتح نامہ کی برکت سے اللہ کی ذات اسے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی سے ضرور نواز دیتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔