Business profit ki dua surah ale amran ki ayat no 26 aur 27 hai . Agr koe bhai ya behan k business mein profit nahi ho raha tu wo iss dua mabarka ka asaan wazifa zaroor krain . Insha allah chand dino mein aap ko aap k business mein profit hone laghay gha . Business profit ki dua ka asaan wazifa urdu mein nechay darj hai .

Business Profit Ki Dua Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کے کاروبار میں فائدہ یا منافع نہیں ہو رہا تو وہ ہر فرض نماز کے بعد 3 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک کرنا ہے ۔انشاء اللہ 11 روز میں آپ کا کاروبار بندش اور ہر قسم کی روکاوٹ سے آزاد ہو جائے گا اور آپ کو منافع ہونے لگے گا ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسی آیت مبارکہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ آپ کو فائدہ ہونے لگے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here