Tasbeeh For Dolat ?
Agr Aap Allah Ki Bargha Se Dolat Hasil Karna Chahtay Hain Tu Iss K Liye Dolat Ki Tasbeeh Yani Tasbeeh Surah Ikhlas Ka Wazifa Karna Aap K Liye Afzal Hai . Iss Wazifa Ki Barkat Se Nasif Aap Ko Jald Dolat Hasil Ho Jae Ghe Balkay Aap K Rizq , Karobar Aur Ghar K Hawaly Se Ju Bhe Pareshani Ho Ghe Wo Gaib Se Door Ho Jae Ghe Iss Post Mein Dolat Ki Tasbeeh Ka Wazifa Karne Ka Mokammal Tariaka Mojood Hai .Lahaza Jaldi Dolat Hasil Karne K Liye Dolat Ki Tasbeeh Ka Amal Zaroor Kar Lain .

Tasbeeh For Dolat Urdu

دولت کی تسبیح کا عمل دولت حاصل کرنے کے لئے سب سے ذیادہ آسان اور مجرب عمل ہے ۔ اس تسبیح میں سورہ اخلاص پڑھی جاتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے مالی حالات کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ جلد وافر رزق اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے دولت کی تسبیح سورہ اخلاص کا عمل صرف 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے رزق میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ دور ہو جائے گی اور جلد ہی آپ کو وافر دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کی ایک شرط جو کہ ادا کرنا ضروری ہے کہ جب بھی آپ پاس آپ کے اپنے پیسے آئیں تو ان پیسوں میں سے آپ نے ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلانا ہے ۔ یعنی اگر آپ کے پاس مہینے میں 5 مرتبہ کہیں سے پیسے آئیں تو آپ نے پانچوں بار ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلانا ہے تب ہی آپ کا یہ عمل قائم رہے گا ۔ اس شرط کواگر آپ مسلسل 5 مرتبہ نظر انداز کر دیں گے تو ممکن ہے کہ آپ کے لئے اس تسبیح کا روحانی فیض بند ہو جائے ۔ لہذا تمام شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ دولت کی تسبیح کا عمل کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت حاصل ہو جائے گی ۔

Tasbeeh For Dolat Wazifa

دولت کی تسبیح کا عمل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ کالے دانوں کی 100 دانوں والی تسبیح لے کر اس کے زریعے 300 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورئے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ یاد رہے کہ یہ تسبیح آپ سے کبھی گم نہ ہو اور جب آپ سے یہ عمل مکمل ہو جائے تو آپ نے ہر روزاسی تسیبح کے زریعے 100 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس عمل میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت حاصل ہونے لگے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ عمل کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ سورہ اخلاص کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی ہی آپ کے لئے غیب کے دورازئے کھل جائیں گے اور آپ کو رزق ، دولت ، کامیابی اور اچھی قسمت حاصل ہو جائے گی ۔ اس عمل کے لئے بھی وہی شرائط ہیں جو کہ پہلے بیان کی جا چکی ہیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest