dukan ki khairo barkat ka wazifa 1st kalma ki barkat se ap apni dukan ki aamdani mein apni sooch se bhe zaida Insha Allah Izafa Kar saktain hain . ye wazifa rizq mein barkat , karobar me tarakki ke liye aur dolat hasil karne k liye bhe powerful mana jata hai . agr kisi waja se ap ki karobar na chal rahi ho tu iss ki waja nazre bad ho sakti hai Qk dukan par loghon ka aana jana tu rehta hai , lahaza shop ko kisi bhe fard ki nazr lagh sakti hai .

aur nazr laghne ki waja se fard ka karobar chand dino mein tabah ho sakta hai . lahaza apni dukan ko nazre bad aur har kisam k badasrat se mehfoz rahne k liye aur apni dukan mein kharo barkat aur tarakki 1st kalma ka wazifa zaroor kar lain . Insha Allah ap tamam zindagi fade mein rahay ghay .
nazrin shop mein barkat k hawalay se mazid wazaifa ap ko site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali se hasil ho jain gay so visit it jazak Allah .

Dukan ki khairo Barkat Ka Wazifa

اس پوسٹ میں ہم آپکو دوکان کی خیرو برکت کے لیے اور دوکا ن سے ہر قسم کے بد اثرات ذائل کرنے کے لیے آسان وظیفہ بتائیں گے۔
یہ وظیفہ پہلا کلمہ اور دعائے ناد علی شریف کا ہے۔
وظیفہ کے لیے آپ صبح کے وقت جب بھی دوکان کھولیں تو باوضو ہو کر کھولیں ,اور دوکان کھولنے کے فوری بعدآپ 21 مرتبہ پہلا کلمہ ، 10 مرتبہ دورد پاک اور 14 مرتبہ دعائے ناد علی شریف پڑھ کر اپنی دوکان کے چاروں پاک کونوں میں پھونک مار دیں۔
یہ عمل چھوٹا سا ہے جسے آپ روزانہ بلا ناغہ ادا کریں تو زیادہ افضل ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو اس عمل کو کم از کم آپ چالیس روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ چالیس دنوں میں آپ کو آپ کی آمدنی سے اندازہ ہو جائے گا کہ وظیفہ ناد علی شریف کام کر رہا ہے۔
یہ وظیفہ کسی بھی قسم کے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لیے کمال کی برکات کا حامل ہے ۔

Dukan mein Barkat ka Taweez

nady-ali

ناظرین اگر کوئی فرد یہ وظیفہ باقاعدگی سے ادا نہ کر سکے تو اُسے چاہیے کہ وہ آستانہ سے زعفرانی نقش ناد علی منگواء کر اپنی دوکان میں کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دے  انشاء اللہ نقش ناد علی کی برکت سے آپ کی دوکان میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی ہونا جلد شروع ہو جائے گی ۔
ناظرین بزرگ فر ماتے ہیں جس کاروباری جگہ پر نقش ناد علی پاک اور بلند مقام پر رکھا جاتا ہے تو اس کاروبار کو اللہ تبارک تعالی کی ذات محمد وال محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ہمیشہ غیب سے ترقیاں عطاء فر ماتے ہیں۔
اوراس کاروبار میں اتنا زیادہ منافع ہونے لگتا ہے کہ فرد خود حیران رہ جاتا ہے۔
لہذا ہر کاروبای فرد کو چاہیے کہ وہ نقش ناد علی کواپنے کاروباری مقام یا گھر میں ضروررکھے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
آمنہ بہن کا نبمر نیچے دئے گئے وٹس ایپ گرین بٹن میں موجود ہے ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum