Karobar Mein Dil Lagane Ka Wazifa ?
Karobar Mein Dil Lagane Aur Success Hasil Karne Ka Wazifa Surah Kausar Hai Jo Kay Bay Hadh Mujarab Hai.
Bhut Se Log Apnay Karobar Ko Shuru Karty Hain Aur Us Mein Bhut Ziada Paisa Bhe Invest Karty Hain. Likan Jab Munafa Hasil Karne Ka Waqat Aat Hai Tu Koe Na Koe Rukawat Aa Jati Hai Jes Ki Waja Se Karobar Mein Nuqsan Hone Lagh Jata Hai . Iss Tarha Karobar Mein Bar Bar Nuqsan Hone Ki Waja Se Fard Ka Karobar Mein Dil Laghna Band Ho Jata Hai .
Agr Kisi Fard K Karobar Ko Nazar Lagh Jae Tu Bhe Iss Ka Karobar Me Dil Nahi Laghta Aur Karobar Mein Dil Na Laghne Ki Waja Se Fard Apne Karobar Ko Khud Time Nahi De Pata .
Agr Koe Fard Apne Karobar Ko Khud Time Na De Tu Wo Karobar Bhe Chand Mein Tabah Ho Jata Hai . Lahaza Zarori Hai K Agr Koe Fard Apne Liye Karobar Shuro Kare Tu Wo Tu Iss Karobar Mein Dil Lgha Kar Mehnat Kare . Baz Afrad Se Aysa Nahi Hota Lahaza Age Aap Ka Dil Aap Ka Karobar Mein Nahi Lagh Raha Tu Aap Karobar Mein Dil Lagane Ka Wazifa Zaroor Kar Lain . Karobar Mein Dil Lagane Ka Wazifa Ki Urdu Detail Neche Darj Hai .

Karobar Mein Dil Lagane Ka Wazifa Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کا اس کے کاروبار میں دل نہیں لگتا یا اگر کسی بہن کا شوہر یہ نہیں چاہتا کہ اس کو کوئی کاروبار کرنا پڑئے تو ان دونوں صورتوں میں آپ سورہ عصر کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کا کاروبار میں دل نہ لگنے کی جو بھی وجہ ہوگی وہ دور ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا کاروبار ترقی کرنے لگے گا اور آپ کو کاروبار میں جیسی بھی روکاوٹ درپیش ہوگی وہ دور ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ زندگی میں ایک بار بھی کر لیا جائے تو اس سے کاروبار نظربد اور ہر طرح کی روکاوٹ سے ہمیشہ کے لئے بچ جاتا ہے ۔

Karobar Mein Dil lagane ka wazifa

یہ وظیفہ آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 70 مرتبہ سورہ عصر تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو کاروبار کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔

Karobar Mein Dil lagane ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ اپنے کاروبار میں دل لگانے کے لئے اور کاروبار سے ذیادہ منافع جلد حاصل کرنے کے لئے سورہ عصر کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی کاروباری پریشانی دور ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کا دل آپ کے کاروبار میں نہیں لگ رہا تو یہ نظربد کی وجہ ہو سکتی ہے۔ نظربد آپ کے کاروبار کو تباہ کر سکتی ہے اور نظربد کا حل دعا ، وظائف یا قرانی تعویز سے ہی کیا جا سکتا ہے لہذا ہر کاروباری فرد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے کاروبار کی روحانی حفاظت ضرور کرئے اور روحانی حفاظت کے لئے سورہ عصر کے نقش کا عمل ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest