Naukri Wapas Pane Ka Wazifa ?
Naukri Wapas Pane Ka Wazifa Surah Taha Ki Barkat Se Ap Nasirf نہ صرف Apni Khoe کھوئی Howe ہوئی Naukri Wapis واپس Hasil Kar Sakain Ghe Balkay Esi Wazifa Ki Barkat Se Ap Ki Naukri Dushman , Hasad , Nazar E Bad Aur Bandish Se Hameesha Mehfooz Bhe Rahe Ghe . Baaz Afrad Ko Bilawaja بلاوجہ Naukri Se Nikal Dyia دیا Jata Hai Jes Ki Waja Se Sharif Insan شریف انسان Be Had Mushkil Halat حالات Se Dochar دوچار Hone Laghta لگتا Hai . Aam Toor Par عام طور پر Har Mulazim Peesha ملازم پیشہ Fard Be Had Ehtiyat احتیاط Se Apne Naukri Ki Zamadari زمہ داری Ko Pori Karta Hai , Likan Iss K Bawajood باوجود Aksar Chalbaz چالباز Aur Hasad In Ki Naukri Khatam ختم Karne Ki Waja Ban Jatay Hain . Agr Koe Bhai Ya Behan Aysi ایسی Sorat Hal Se Dochar دوچار Hain Tu Wo Naukri Wapas Pane Ka Wazifa Surah Taha Zaroor Kar Lain . Insha Allah Ap Ko Ap Ki Naukri Jald Hasil Ho Jae Ghe . Naukri Wapas Pane Ka Wazifa Surah Taha Ki Barkat Se Nasirf Aap Ko Aap Ki Naukri Jald Hasil Ho Jae Ghe Balkay Aap Ki Naukri Hameesha Allah Ki Hifazat Me Bhe Rahe Ghe .
Iss Post mein Naukri Wapas Pane Ka Wazifa , Naukri Wapas Pane Ka Wazifa kane Ka Sahi Tarika Aur Naukri Wapas Pane Ka Wazifa k Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Agr kisi Bhai Ya Behan ki Naukri Khatam HO Chukki Hai Tu Wo Iss Naukri Ko Wapis Pane k liye Naukri Wapas Pane Ka Wazifa Surah Taha Zaroor Kar le . Iss Wazifa KI Urdu Detail Nechay Mojood Hai .
Naukri Wapas Pane Ka Wazifa
اگر کسی فرد کو کسی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا ہو تو اس نوکری کو واپس پانے کے لئے سورہ طہ کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی نوکری نہ صرف جلد آپ کو دوبارہ حاصل ہو جائے گی بلکہ یہ ہر قسم کے دشمن ، مخالف ، حاسد ، چالباز ، منافق اور نظربد سے محفوظ بھی رہے گی ۔
اگر آ پ صاف نیت اور دل سے یہ وظیفہ اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی کے لئے کریں تو اس وظیفہ کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی یعنی اس وظٰفہ کی برکت سے نہ صرف آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی بلکہ آئندہ زندگی آپ کو نوکری سے متعلقہ کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑئے گا ۔ اسکے علاوہ آپ کے لئے رزق کے بند دروازئے بھی ہمیشہ کے کھل جائیں گے ۔ سورہ طہ کا وظیفہ کی برکت سے بے روزگار افراد کو جلد اچھی نوکری حاصل ہو جاتی ہے اور جن افراد کے پاس نوکری موجود ہے ان کی تنخواہ اور آمدنی میں اللہ کے کرم سے اضافہ بھی ہونے لگتا ہے ۔
Naukri Wapas Pane Ka Wazifa
وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک زکر کریں اوردرمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ طہ ، 100 مرتبہ تیسرا کلمہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ اسی طرح سات روز تک جاری رکھیں ۔ سات روز یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ طہ اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو آپ کی نوکری جلد دوبارہ حاصل ہو جائے گی ۔
Naukri Wapas Pane Ka Taweez
اپنی کھوئی ہوئی نوکری کو دوبارہ جلد حاصل کرنے کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل زعفرانی قرانی فتح کا ہے ۔ اس نقش کی برکت سے ایسے اسباب غیب سے پیدا ہونے شروع ہو جائیں گے جسکی وجہ سے آپ کو اپنی نوکری دوبارہ سے انشاء اللہ جلد حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ نقش قرانی فتح نامہ تنخواہ میں آضافہ کے لئے ، نوکری کی حفاظت کے لئے اور رزق میں بے حساب برکت کے لئے بھی بے حد مجرب ہے ۔ لہذا اپنی نوکری کو دشمن ، بدگو، حاسد ، نظر بد ، کالا جادو اور بندش سے ہمیشہ محفو ظ رکھنے کے لیے آپ آستانہ سے زعفرانی قانی فتح نامہ منگواء کر صر ف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاءاللہ جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں رہے گا آپ کی نو کری ہر قسم کی ظاہری و باطنی نقصان سے ہمیشہ محفوظ رہے گی ۔ قرانی فتح نامہ نوکری میں ترقی، آمدنی میں اضافہ اور رزق میں برکت کے حوالے سے کمال کی برکا ت کا حامل ہے ۔ لہذا ہر ملا ز م پیشہ اور کاروباری فر د کو یہ نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیے ۔ اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ آپ کی رکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔ مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
1 – nokri ki dua
2 – achi job ka wazifa
3 – taweeaz for job
4 – job interview me kamyabi
6 – naukri ka taweez
6 – job wazifa ya Allah
7 – job protection wazifa
8 – job main promotion
9 – job ki bandish
10 – government job wazifa
11 – nokri ki bahali
12 – salary barhany ka wazifa
13 – transfer rokne ka wazifa
14 – job transfer ke liye wazifa
15 – shohar ki job
16 – Nad e Ali