job k liye dua nade ali sharif ka wazifa be had powerful mana jata hai . es wazifa ki barkat se Allah ki zaat fard k liye achi job ka sabab jald gaib se paida farma detain hain .
job ke liye wazifa Naade Ali zamana Qadeem se kyia jata raha hai . job ka wazifa karne k fard ko iss liye zarorat mehsos hoti hai k aksar afrad ap ko rizq ko nuqsan dene k liye bandish karwa detay hain aur bandish ka asar ap ki job par bhe hota hai .

lahaza job k liye Dua Naade Ali sharif ka wazifa 7 din tak zaroor kar lain . Insha Allah jasay hi bandish k asrat khatam hon ghay ap ko achi job hasil ho jae ghe Insha Allah .

Aise beshumar ایسے بے شمار rohani amal ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

job k liye Dua Wazifa

ناظرین اگر آپ کو اچھی نوکری نہ مل رہی ہو تو جلد نوکری حاصل کرنے کے لیے دعائے نادعلی شریف کا ورد صرف 14 دن کریں ۔ انشاء اللہ ان چودہ دنوں کے اندر اندر آپ کے لیے اچھی نوکری کا سبب پیدا ہو جائے گا ۔
دعائے نادعلی کا ورد کرنے کے لیے آپ جمعرات یا جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7-7 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ جمعہ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔
یہ ورد آپ نے چودہ دنوں تک جاری رکھناہے ۔
ان چودہ دنو ں کے دوران آپ استغفار اور درود سلام کی کثر ت کرتے رہیں ۔ چودہ
دنوں کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درودابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنائیں ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے نہ صر ف آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نو کر ی جلد حاصل ہوجائے گی بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سےتنگدستی، غربت، قرض اور مفلسی کبھی بھی آپ کے گھر کا رخ نہ کرسکیں گے ۔

Job k liye Taweez

naade-ali-dua

اگر کوئی فرد جاب کے لئے وظیفہ نہ کر سکے یا اس نے کافی وظائف کر لئے ہوں اور ان وظائف کا اس پر اثر نہ ہوا ہو تو آپ آستانہ سے نقش نادعلی شریف منگواء کر اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اس دعا مبارکہ کی برکت سے اچھی جاب حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ یہ نقش آپ کی نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے ۔
یہ نقش آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے ۔ اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔ نقش حاصل کرنے کے بعد آپ نے اس نقش کو صرف اپنے
پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ اس نقش کی خاص برکات آپ کو صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائیں گی ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

site Naade Ali k Urdu Wazaif sina ba sina hain

Nady Ali Naqsh

Taweez For Job  ( Naqsh Isme Azam )

Job wazifa Ya Allah 

Aqeeq Stone Benefits

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum