sarkari naukri ke liye wazifa ya Razaq be had powerful mana jata hai . es wazifa ki barkat se ap apni pasand ki sarkari naukri jald hasil kar saktain hain . sarkari naukri k hawale se ap ki har pareshani ka hal Allah k sifati nam Ya Razaq mein mojood hai .

Sarkari Naukri Ke Liye Wazifa

ایسے تما م افراد جہنوں نے سرکاری نوکری کے لیے بہت زیا دہ کوشش کی ہے مگر انہیں بڑی سفارش نہ ہونے کی وجہ سے کامیابی نہ مل رہی ہو تو ایسے افراد سورہ واقعہ اور یا رزاق کا یہ آسان وظیفہ ضرور کریں انشاء اللہ ان افراد کو سرکاری نوکری جلد حاصل ہو جائے گی ۔
ناظرین اس آسان وظیفہ کو ہر وہ شخص ضرور کرے جو یہ چاہتا ہو کہ اسے عزت والی نوکری حاصل ہو ، اس نوکری میں ترقی ہو اوراس باعزت روزگار کے ذریعے اس کی آمدنی میں بھی اضافہ ہو ۔
انشاء اللہ سرکاری نوکری حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی ۔

وظیفہ کا طریقہ

ناظرین وظیفہ کے لیے ضروری ہے کہ پہلے آپ پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں ۔
اسکے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک مر تبہ آیت الکرسی ، ایک مرتبہ سورہ واقعہ اور 200 مر تبہ یا رزق زکر کریں ۔ وظیفہ کے اول و آخر 3 – 3 مرتبہ درود پاک ضرور زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔
7 روز کے بعد آپ ہر روز کسی بھی وقت 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا رزاق زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو سرکاری نوکری بھی حاصل ہو گی اور نوکری کے حوالے سے آپ کو بے شمار فائدئے تمام زندگی حاصل بھی ہوتے رہیں گے ۔

سرکاری نوکری کے لئےتعویز

سرکاری نوکری حاصل کرنے کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے لہذا اگر آپ جلد سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ قرانی فتح نامہ آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں
انشاء اللہ کچھ ہی دنو ں میں آپ کے لئے سرکاری نوکری کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین یہ نقش رزق میں فروانی اور آمدنی میں اضافہ کے لئے بھی بہترین ہے اور جس گھر میں قرانی فتح نامہ ہوتا ہے اس گھر میں غربت ، تنگدستی اور بے روز گاری کبھی بھی داخل نہیں ہوتی ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here