death phobia ka spiritual treatment dua Naade Ali sharif mein hai aur Dua nad e ali shareef se insan ka har kism قسم ka fear sirf chand lamhat لمحات mein khatam ختم ho Jata hai .
death phobia se murad مراد mout ka khuf خوف hai . death phobia aik aysi nafsiyati نفسیاتی bimari hai jes me kisi fard k dil mein mout ka dar paida پیدا ho jata hai , iss bimari mein mariz ko laghta لگتا hai k wo kush کچھ dair mein mar مر jae gha .
deathphobia ko death anxiety or Thanatophobia bhe kaha jata hai .
death phobia mein mariz ka mout aane آنے k hawalay حوالے se dar itna اتنا pukhta پختہ hota hai k baz oqaat بعض اوقات iss ka dar iss k liye haqeeqat حقیقت sabat ثابت ho jata hai 
nazreen death phobia bhut common عام disorder hai . es disorder ka shikaar شکار bhut se log hain aur har saal ye marz مرض hazarun ہزاروں logo لوگوں ko hota hai.
death phobia ki waja aam toor par horrior movies , bachpan بچپن mein suni سنی gye گئی horrior kahnia کہانیاں aur bachapan بچپن mein kabristan قبروستان ya kisi aysi jagha ka dar hai jahan kisi ka intikal انتقال howa ہوا ho .
death phobia asal mein insan k bachpan بچپن ka dar hai ju jawani جوانی ya burhapay بڑھاپے mein zahar ho kar iss k liye shadeed شدید pareshani پریشانی ki waja banta hai .
iss dar ko insan khud chahtay چاہتے howa ہوئے bhe apnay ap se dor nahi kar sakta . lahaza waqt guzarne ke sath sath iss dar ki shiddat شدت mein izafa hota jata hai jes ki waja se inssan ko baz oqaat shadeed شدید nuqsan ka samna karna par jata hai  .
death phobia ka mariz na chahtay چاہتے howa ہوئے bhe apne zindagi ko bohat mushkil aur fearful bana leta hai , death phobia k mariz kisi ki deth nahi dekh saktay aur na hi wo hadsat حادثات wali jagha par jatay hai . death phobia ka mariz asi situation aur har asi jaga جگہ se bhaghte بھاگتے hain jaha koi death ڈیتھ wagirah وغیرہ wala incident حادثہ hoa ho .
iss artcal mein ham ap ko urdu mein death phobia or death anxiety se nijat hasil karne k liye Dua Naade Ali Sharif ka aik aysa rohani amal bataein بتائیں ghay jes ki barkat se death phobia k mariz ko sirf 15 minutes mein iss khuf se Allah k hukam se nijat hasil hona shuro ho jae ghe . yad rahay k ham ne sirf 15 minutes ka kaha hai . ager ap ko 15 minutes mein sakoon mehsoos محسوس ho tu ap iss amal ko 7 din kar lain warna ورنہ chor چھوڑ dain .

death phobia in urdu

جیساء کہ ہم نے پہلے بتایا کہ موت کا خوف ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے  جس  میں  انسان  نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے اوپر موت کا خوف حاوی کر لیتا ہے ۔ یہ خوف وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ  اتنی  شدت اخیتار کر لیتا ہے کہ مریض کو یہ محسوس ہونے لگتا ہے کہ وہ  کچھ دیر میں مر جائے گا ۔ موت  کے خوف  کا مریض اچھے سے سو نہیں سکتا کیونکہ اسے یہ بھی لگتا ہے کہ اگر وہ سو گیا تو دوبارہ نہیں جاگے گا یعنی اسے موت آجائے گی ۔ موت  کے  خوف  کی  وجہ بچپن کا خوف  ، پچپن میں دیکھی گئی خوف ناک فلمیں ، پچپن میں میں سنی گئی بھیانک کہانیاں  ، حادثات اور  قبروستان میں جاکر  ڈر جانا شامل ہے ۔ اس کے  علاوہ  اگر کسی فرد نے بچپن میں کسی کو مرتے دیکھا ہے تو یہ بات بھی اس کے لئے موت کے خوف کا سبب بن سکتی ہے ۔ یعنی بچپن کے خوف جوانی یا پڑھاپے میں  اکثر  ڈیتھ  فوبیا  کی شکل میں ظاہر  ہو  کر مریض کے لئے شدید  نقصان کی وجہ بنتے ہیں ۔

death phobia wajuhat

 ڈیتھ فوبیا  کی بے شمار وجوہات ہیں ان وجوہات میں مریض کے بچپن کا خوف اور قوت معدافعت کی شدید کمی ہے ۔
ناظرین موت چونکہ برحق ہے جس نے ہر حال میں آنا ہی آںا ہے ۔ اس خوف کو کنڑول میں کرنے کے لئے  اللہ کی ذات نے ہر انسان کے اندر  خاص  قوت  معدافعت رکھی ہے  جس کی کمی کی وجہ سے انسان کو ڈیتھ فوبیا کا مرض لاحق ہو جاتا ہے ۔

اب سوال یہ پیدا  ہوتا ہے  کہ  اس  قوت  معدافعت میں کمی کی اصل وجہ کیا ہے ۔
ناظرین  بہت  سے  ظاہری  جسمانی  بیماریاں ، اعصابی کمزوری ، نیند کی کمی ، ڈیپریشن ، بلڈپریشر اور حد سے ذیادہ سوچنا انسان کے اندر قوت معدافعت کی کمی کا سبب  بنتی  ہے  جسکی  وجہ سے انسان میں بہت سی نفسیاتی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں جن میں ایک ڈیتھ فوبیا بھی ہے ۔
ناظرین  ڈیتھ فوبیا کا مریض حقیقت سے بھاگنا ہے  ، یہ مریض  کسی  کی موت کو ہرگز نہیں دیکھ سکتا اور وہ ایسے  حالات  و واقعات  سے  ہمیشہ کنارہ کشی اختیار کرتا ہے جس میں کسی شخص کی موت کے حوالے  سے کوئی نہ کوئی معاملہ ہو مثال کے طور پر کسی میت  کا جنازہ پڑھنا ، میت والے گھر میں جانا یا ہسپتال میں کسی کی عیادت کے لئے جانا ایسے شخص کے سامنے  اگر کبھی کسی انسان کی  ڈیتھ ہو  جائے تو اسے اسی وقت بے چینی ہونا شروع جاتی ہے ، اس کا سانس بند ہونے لگتا ہے ۔ گھٹن  ، گھبراہٹ سے اس کو سر درد شروع ہو جاتا ہے ۔ دل کی دھڑکن حد سے ذیادہ تیز ہو  جاتی ہے اور ایسے حالات میں اکثر انہیں ہاٹ آٹیک  بھی  آ جاتا ہے ۔
ناظرین  اس  خوف کو  کنڑول میں کرنا مریض کے اپنے اختیار میں نہیں ہوتا

death phobia ka ilaj

ڈیتھ  فوبیا  کا  علاج  کے  لئے ڈاکٹرز نیند اور  اعصابی کمزوری کی ادویات دیتے ہیں ۔ لہذا اپنا ڈاکٹری علاج کروانے کے ساتھ ساتھ آپ 7 دن تک مراقبہ شان علی ادا کریں  ۔  انشاء  اللہ یہ مراقبہ ادا کرتے  ہی آپ کو محسوس ہوگا کہ خوف آپ کے دل سے دور ہو گیا ہے ۔ لہذا  اگر آپ  کو یہ مراقبہ ادا کرنے سے پہلے دن اگر سکون محسوس ہو تو آپ اس مراقبہ کو 7 دن  تک جاری رکھیں بصورت دیگر آپ اس مراقبہ کو  چھوڑ دیں ۔
یاد رہے کہ ہم نے 20 سالوں میں بے شمار بہنوں اور بھائیوں کو ڈیتھ فوبیا کا یہ علاج بتایا اور اللہ  کے کرم سے ہر فرد کو اس مراقبہ کی  برکت  سے  شفاء حاصل ہوئی ۔
اس مراقبہ کے لئے آپ فجر یا عشاء  کی  نماز  ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار کوئی سا بھی درود پاک پڑھ لیں اسکے بعد آپ ایک  مرتبہ  الحمد شریف  ،  1 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ دعائے  نادعلی  محبت سے پڑھیں ۔
دعائے نادعلی پرھنے کے بعد آپ اپنی آنکھیں بند کر کے اپنی  ساری  توجہ  اپنے  دل  کی  طرف مرکوز کر کے یہ تصور کریں کہ آپ کے دل کے اوپر جناب مولا علی  کا نام مبارک علی نور سے تحریر ہے ۔

آپ نے اپنے اس تصور کو 15  منٹ  تک  قائم رکھنا ہے یاد رہے کہ آپ کا تصور علی قائم ہو یا نہ  ہو  آپ  نے اس سوچ میں اپنے 15 منٹ پورئے کرنے ہیں ۔ ان  15 منٹ میں آپ کو وسوسے بھی آئیں گے اور آپ کا دل تیزی سے دھڑکنا بھی شروع کر دے گا
لیکن غور کر لیجئے گا کہ اس مراقبہ کے دوران آپ کو  دلی  سکون  اطمینان  اور  خوف  کے  مٹ  جانے کا احساس بھی ہوگا
اس مراقبہ کو آپ 7دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کو ڈیتھ فوبیا سے مکمل طور  پر  نجات حاصل ہو جائے گی ۔

یہ روحانی عمل بے شمار دفعہ  آزمایا  گیا ہے اور جس نے بھی جناب مولا علی شیر خدا کے نام  کی  برکات کا مشاہدہ کرنا ہو تو وہ یہ عمل محبت سے ضرور کر لے انشاء اللہ  اس  فرد  کو ہر  بیماری  سے  اللہ کی  ذات محمد آل محمد کے صدقہ میں شفاء عطاء فرمائیں گے

death phobia Ka taweez

nady-ali

ناظرین  ڈیتھ فوبیا سے شفاء کا جو روحانی عمل آپ کو بتایا گیا  ہے  اگر یہ عمل کسی بہن یا بھائی سے نہ ہو تو وہ دعائے نادعلی شریف کو  عربی  میں مشک  ،  عنبر  ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گلے میں پہن لے ۔ انشاء اللہ اس بہن یا بھائی کو یہ نقش پہنتے ہی دلی سکون محسوس ہونا شروع ہو جائے گا ۔
ناظرین موت کے خوف کی وجہ ظاہری  بھی  ہو  سکتی ہے اور روحانی بھی  ۔  یعنی کسی بھائی یا بہن کو موت کا خوف کالا جادو  ، جنات  ، آسیب  اور نظربد کی وجہ سے بھی لاحق ہو سکتا ہے اور  اس  کی  وجہ  جسمانی اور نفسیاتی بھی ہو سکتی ہے ۔

اور  دعائے  نادعلی  کے عربی  نقش میں ڈیتھ فوبیا کی دونوں وجوہات کا علاج موجود ہے ۔ لہذا  اگر آپ کو ڈیتھ فوبیا  سے  میڈیسن  لین ے کے باوجود شفاء نہ ہو رہی ہو تو آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گلے میں ضرور رکھیں ۔
اس نقش  کے  لئے آپ  نے  دعائے  نادعلی  شریف کو صرف عربی میں مشک  ، عنبر  ، زعفران اور گلاب سے سادہ  کاغذ  پر تحریر کرنا ہے اور یہ دعا مبارکہ ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اوپر بیان کر دی ہے ۔
اور اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ آستانہ سے اس نقش کو  ہدیہ  خرچ  850 ٹوٹل  ادا  کرکے  حاصل  کر سکتے ہیں ۔

آستانہ میں یہ نقش مشک ، عنبر  ، زعفران  اور  گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جس پر  بمعہ  کورئیر  850  روپے خرچ آتا ہے ۔

لہذا اس  نقش  کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لیے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

انشاء اللہ  یہ  نقش  48  گھنٹوں  میں آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہچادیا جائے گا ۔ آپ  نے  کورئیر  بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔
یہ نقش وصول کرنے کے بعد آپ اس نقش مبارک کو اپنے گلے میں پہن لیں انشاء اللہ  آپ کو اس  نقش  کی روحانی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
نقش  نادعلی  شریف  کی مزید تفصیل کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Amna Behan :0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum