kamar dard ki dua Naade Ali sharif ki barkat se koe bhe bhai ya behan kamar dard ki bimari se hameesha k liye nijat hasil kar sakty hain .
nazrin kamar dard ki problem aam tor par khawateenخواتین ko ko hoti hai jes ki waja waja physically fit na hone , pregnancy پریگننسی, child birth ,likoria لیکوریا aur hormonal problem ka hona hai .
Aj kl young girls ko kamar dàrd ziada rehta hai. Kyon K likoria ka masla har dosri aurat k sath hai jes ke wàja se in ki bones weak ho jati hain aur bones ki Weakness ki waja se girls ko back pain yani kamar dàrd ki problam lahaq ho jati hai .
iss k ilawa kamar dàrd ka masla ziada tar burayبوڑھے logo ko ya asay afraad افراد ko bhe hota hai jin ko back bone ka masla مسئلہ ho , ya inhay koi chotچوٹ lagi ho . kamar dard ki dua Nad e Ali kamar pain mein mabtla afrad k liye be had powerful hai , likan iss ka matlab ye nahi k ap apna medical treatment na karwain .
kamar dard ka medically ilaj be had zarori hai aur ager kisi bhai ya behan ko medically ilaj k bawajood shifa na mil rahi ho tu wo Dua Naade Sharif ka wird sirf 7 din tak kar lain ya iss Dua mobarko ko tehreer kar k apnay ghalay mein pehan lain . Insha Allah ap ko kamar dard se hameesha k liye nijat hasil ho jae ghe .

kamar dard ki dua

ناظرین کمر درد  کا  مسلہ 100 میں سے 90 خواتین کو لاحق ہے جسکی وجہ حیض کی خرابی ، لیکوریا اور حمل کے  دوران  ہونے  والی  کمزوری  ہے  ۔  شادی  شدہ عورتوں کےعلاوہ یہ پرابلم خاص کرکنواری لڑکیوں میں بھی  پایا  جاتا  ہے  جسکی  وجہ  سے  ان کی ہڈیاں کافی کمزور  ہو  جاتی  ہے اور یہ کمزوری کمر درد کا مسلہ لاحق کرتی ہے ۔

اس  کے  علاوہ  یہ  مسلہ  بوڑھے  افراد  کو بھی ان کی کمزوری کی وجہ سے لاحق ہو جاتا ہے
ناظرین  کمر  درد  کی  وجہ کوئی بھی ہو اس سے نجات اور  کامل  شفاء نادعلی شریف میں موجود ہے ۔ لہذا اگر آپ کو ڈاکٹر کی ادویات استعمال کرنے  کے  باوجود شفاء نہ مل رہی ہو تو آپ روازنہ فجر کی نماز کے بعد صرف  21  مرتبہ  درود ابراہیمی  اور  7  مرتبہ  دعائے نادعلی محبت سے پڑھ لیا کریں ۔
انشاء اللہ 7  روز  میں آپ کو اللہ کی ذات کامل شفاء عطاء فرما دیں گے ۔

kamar dard taweez

nady-ali

ناظرین  کمر درد کو جتنا معمولی سمجھا جاتا ہے اصل میں یہ اتنا معمولی اور  عام  سامرض نہیں  ۔ یہ  اگر بگھڑ  جائے  تو  مہرئے  کا مسلہ بن  سکتا  ہے اور اگر مہرئے  کا  مسلہ بن  جائے تو اس سے مہروں کے اندر موجود  حرام  مغز  متاثر  ہو جاتا ہے اور اگر حرام مغز متاثر  ہو  جائے تو اس سے انسان معزور بھی ہو سکتا ہے ۔ لہذا اس کے لئے ایلوپیتھی طریقہ علاج آپ کے لئے بہتر ثابت ہوگا ۔ اس لئے اگر آپ کو کمر درد کا مسلہ لاحق  ہے  تو  اس  اصل وجہ اور  علاج کے لئے آپ کو ڈاکٹر  سے  ضرور  رابطہ کر لینا چاہئے اور اس کے ساتھ برکت  اور  جلد  شفاء  کے  لئے  نادعلی شریف کا عربی نقش  مشک ،  عنبر ، زعفران  اور گلاب سے خود تحریر کرکے  یا  آستانہ سے منگواء کر اپنے پاس ضرور رکھ لیں انشاء اللہ مولا کے کرم سے آپ کو جلد شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
ناظرین  نقش  ناد علی آستانہ میں خاص مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کیا جاتا ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا  جو کہ 48 گھنٹوں  میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔

ناظرین نقش نادعلی شریف کا جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر کوئی بہن چاہئے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کی سکتی ہے ۔
اگر کوئی بہن اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
نقش نادعلی شریف کی مزید آپ کو کیا فائدے حاصل ہوں گے اس کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا  ہے  اسے کلک کرلیں

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum