Bimari ki Dua ?
Bimari Ki Dua Surah Fatiha Bhe Hai Aur Iss K Ilawa Hamain Bimari Se Shifa K Liye Hadees Mein Bohat Se Duain Milti Hain Sab Afzal Hain .
Yad Rahay K Allah Ki Kalam Ko Aap Jahan Se Bhe Shuro Krain Wo Shifa Aur Kamyabi Hai . Iss Post Mein Ham Ne Bimari Se Shifa K Liye Dua Naade Ali Ki Chand Barkat Aap Se Share Ki Hain .
Yad Rahay K 1 Hadees K Motak Nabi Pak Ki Ummat Ki Zaida Amwat Ki Waja Nazre Bad Hai . Ab Mout Se Pehlay Har Fard Bimar Zaroor Hota Hai Yani Mout Ki Waja Bimari Aur Bimari Ki Waja Se Mout Ho Sakti Hai , Ab Har Insan Kisi Dosray Insan Ki Nazre Bad Ka Bhe Shikar Ho Sakta Hai Aur Jinnat Ki Nazre Bad Ka Shikar Bhe Ho Sakta Hai Aur Ye Baat Bhe Hadees Me Mojood Hai . Hamari Baat Ka Maqsad Ye Hai K Insan K Bimar Hone Ki Zaida Tar Waja Nazre Bad , Kala Jadu Aur Bad Asrat Hotay Hain .Agr Kisi Fard Ko Bimari Se Shifa Nahi Mil Rahi Tu Ye Baat Pakki Hai K Wo Nazre Bad , Kala Jadu Ya Bad Asrat Ka Shikar Hai Lahaza Yahan Aap Ko Bimari Ki Dua Naade Ali Ki Zarorat Padh Sakti Hai Qk Naade Ali Kala Jadu , Jinnat , Nazare Bad , Bad Asrat Aur Dushman Ka Sab Se Powerful Tor Hai .
Iss Post Mein Bimari Ki Dua Nade Ali Ka Dam , Bimari Ki Dua Ka Wird Karne Ka Tarika Aur Bimari Ki Dua K Bimari Se Shifa K Hawalay Se Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain .

 Bimari Ki Dua Urdu

ناظرین بیماری سے شفاء ہر انسان چاہتا ہے ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نارمل اور خوشگوار زندگی گزارے۔ اس کو کوئی روحانی اور جسمانی مسلہ نہ ہو۔ لیکن آج کل کے بڑھتے مسائل کی وجہ سے بہت سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہیں۔ جن میں دل کی بیماری اور شوگر کا مرض بہت عام ہے اور یہ ایک ایساء مرض ہے جس سے نجات حاصل کرنا ناممکن لگتا ہے ۔ لیکن انسان کی دلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ کوئی معجزہ ہو جائے اور وہ ہر قسم کی بیماری سے شفا یاب ہو جائے۔
ناظرین شفا یابی کی طلب رکھنا اور صحت مند زندگی گزارنا ہر انسان کا حق ہے لیکن بعض بیماریاں جب انسان پر حاوی ہوتی ہیں تو اس سے فرد صرف جسمانی طور پر ہی بیمار نہیں ہوتا بلکہ ذہنی دباؤ ، ٹینشن، ڈپریشن کے مرض میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ مایوسی اور ناامیدی کی صورت ڈھال لیتا ہے جو کہ بہت فکرمندی کی بات ہے ۔ کیونکہ جب امید ہوتی ہے تب تک انسان زندہ رہتا ہے ۔ اسی مایوسی کو دور کرنے کے لیے آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو تمام بیماریوں سے نجات کا خاص مجرب عمل بتائیں گے جس سے ناصرف آپ کو شفا ء ملےگی بلکہ اطمینان قلب بھی اللہ کے فضل سے حاصل ہو گا۔

Bimari ki Dua Wazaifa

ناظرین ناد علی دعا آپ کی ہر بیماری سے نجات کا خاص روحانی سیکرٹ ہے ۔ اگر آپ جلد شفاء یاب ہونا چاہتے ہیں اور ذہنی سکون بھی چاہتے ہیں تو ناد علی دعا کا بتایا جانے والا یہ عمل ضرور کر لیں۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشا ء کی نماز کے بعد ایک گلاس پانی پر اول و آخر 11 بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں 70 بار ناد علی دعا کا محبت سے ذکر کر کے دم کر لیں اور یہ پانی پی لیں۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے اور اللہ کے حکم اور پنجتن پاک کے صدقہ میں آپ کو ضرور شفا ملے گی۔ ناظرین اس کے ساتھ آپ اپنا میڈیکل ٹریٹمنٹ بھی جاری رکھیں تا کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں ۔ انشاء اللہ میڈیکلی علاج کے ساتھ یہ روحانی عمل آپ کی زندگی کی مایوسی کو ختم کر کے آپ کو روحانی اور دنیاوی تمام بیماریوں سے نجات دے گا۔یہ روحانی عمل ہر ظاہری اور باطنی بیماری سے شفاء کے لئے مجرب ہے ۔ ہم نے اس عمل کی برکت سے بلد پریشر ، دل کے کی بیماری ، معدہ جگر کی بیماری یعنی بہت سی لاعلاج بیماریو ں لوگوں کو شفاء یاب ہوتے دیکھا ہے ۔ 
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ عمل خود نہ کر سکیں تو وہ آمنہ بہن سے کال کر کےپانی دم کروالیں اور یہ پانی آپ 7 دن تک پیئں ۔ انشاء اللہ آپ کو جو بھی بیماری ہوگی اللہ کی ذات آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں جلد شفاء عطاء فرما دیں گے ۔
یہ عمل شوگر ، بلڈ پریشر، دل کے تمام امراض ، معدہ اور جگر کے امراض ، تمام روحانی ، جسمانی اور نفسیاتی امراض سے کامل شفاء ہے۔

Bimari Ka Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

ناظرین کوئی بھی بیماری ہو تو اس کے لئے ڈاکٹر کی ادویات کا استعمال ضرور ی ہے ۔ لیکن بعض بیماریاں ایسی بھی ہیں جن میں ڈاکٹر کی ادویات کام نہیں کرتی ،لہذا ایسی صورت میں اس بیماری میں ڈاکٹر کی ادویات کے ساتھ ساتھ اس کا روحانی علاج کیا جائے تو اللہ کی ذات روحانی علاج کی برکت سے ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کو ہی مریض کی شفاء کا بہانا بنادیتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی فرد بیمار ہے یا کوئی بیماری سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو اس کے لئے دوسرا کامیاب روحانی عمل دعائے نادعلی شریف کے عربی نقش کابھی ہے ۔
یعنی آپ جمعہ کے دن کسی بھی وقت دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریرکرکے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں یااپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس خاص نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کی نفسیاتی ،جسمانی اور روحانی بیماری سے شفاء عطاء فرما دیں گے ۔ اس کے علاوہ اسی نقش کی برکت سے آپ آئندہ زندگی خطرناک بیماری سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
ناظرین زمانہ قدیم میں یہ نقش بے شمار گھر وں موجود رہا ہے اور ان گھروں میں جب بھی کوئی بیمار ہوتا تو یہ نقش اس کے گلے میں پہنادیا جاتا تھا اور اسی وجہ سے ایک نقش بے شمار افراد کی شفاء کی وجہ بنتا تھا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش  آستانہ سے بھی مشک ، عنبر ،زعفران اور کورئیر کا خرچ اداکر کے حاصل کر سکتے ہے۔
اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
نقش نادعلی شریف آپکی رکوئسٹ پرآپ کو کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ یہ نقش جب آپ کو مل جائے تو آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ  روپے ادا کر دینا ہے ۔ مزید تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

Pin It on Pinterest