Bure Khayalat Se Bachne ki Dua ?
Ayatul kursi ko Bure Khayalat Se Bachne ki Dua bhi kaha ja sakta hai. Bure Khayalat chunkay shaitan ki taraf se fard ke dil aur dimagh mein paida hotay hain aur shaitan Ayatul kursi se darta hai. lehaza agar Ayatul kursi ka vird kya jaye to insaan Bure Khayalat ki bemari se jald Shifa yab ho jata hai .
Negative Energy Asal mein shaytani taaqat hai jo insaan ko Buri Soch dainay ke liye shaitan istemaal karta hai. is post mein aap Bure Khayalat paida honay ki asal wajah aur is ka asal ilaaj bataya gaya hai lehaza is article ko aakhir tak parheen .
Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me ap ko Buray Khayalat se hifazat aur Shifa k liye bohat se Rohani Amal Hasl hon ghay So visit . Jazak Allah .

Bure Khayalat Kyia Hain

ہر وہ خیال جو انسان کے اندر کوئی برافعل کرنے کی خواہش پیدا کرئے ہم اسے بُرا خیال کہتے ہیں ۔
بُرا خیال انسان کے زہن میں اسکی اپنی ذات کے حوالے سے بھی پیدا ہو سکتا ہے اور دوسروں کے لئے بھی پیدا ہوسکتا ہے ۔ احساس کمتری ، آور کانفیڈنس ، بدلے کی آگ ، کسی میں نقص نکالتے رہتا ، جنسی فعل کا خیال آنا ، یا زہن میں بلاوجہ ہی خیالات کا طوفان برپا رہنا سب برئے خیلات ہیں ۔ جو کہ ذیادہ تر انسان پر سونے سے پہلے حاوی ہوتے ہیں ۔
برُئے خیلات آنے کی وجہ منفی توانائی ہو سکتی ہے اور انسان منفی توانائی سے کسی بھی وقت متاثر ہو سکتا ہے ۔
جو افراد مذہبی سوچ کے حامل ہوتے ہیں وہ بُرئے خیلات کی ضد میں بے حد آسانی سے آجاتے ہیں ۔
اور ان افراد پر منفی توانائی بے حد آسانی سے حملہ آور ہو جاتی ہے ۔
عام مذہبی سوچ رکھنے والے افراد کا ذہن ایساء ہوتا ہے کہ ان کے اندر منفی توانائی کی صرف ایک لہر داخل ہوجائے تو وہ ہزاروں لہروں کی شکل اور طاقت بن جاتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بعض مذہبی سوچ رکھنے والے افراد جنسی بے راہ روی کی حد سے ذیادہ سوچوں کا شکار ہوتے ہیں اور وہ چاہتے ہوئے بھی اپنے برئے خیلات سے نجات حاصل نہیں کر پاتے ۔
یاد رہے کہ مسلسل برئے خیلات انسان کو ڈیپریشن ، انگزائٹی ، بلڈ پریشر ، شوگر ، نروس سسٹم کی خرابی ، دل کے امراض اور لاعلاج نفسیاتی بیماریوں کا شکار کرتے ہیں ۔
اور بعض افراد اپنے برئے خیالات کی وجہ سے نشہ آور ادویات کا استعمال بھی شروع کر دیتے ہیں ۔
یاد رہے کہ برئے خیلات کے بہت سے علاج انٹر نیٹ پر موجود ہیں ۔ ہم نے بھی اپنی سائٹ میں بھی بہت سے علاج بیان کئے ہیں ۔ لیکن انٹرنیٹ پر موجود علاج کی وجہ سے اکثر افراد کے ذہن میں برئے خیلات حد سے ذیادہ شدت ااختیار کر جاتے ہیں ۔اور وہ برئے خیالات ایسے ہیں جو کہ ہم اپنے اس آرتیکل میں بیان نہیں کر سکتے ۔

Bure Khayalat ka ilaj

Bure Khayalat ka ilaj

ہم 20 سال سے لوگوں کے بُرئے خیالات کا علاج کر رہیں ہیں ۔ اور ان 20 سالوں میں جس فرد کو بھی برئے خیلات سے نجات ملی ہے اس کے پیچھے صرف روحانی طریقہ علاج ہی کارفرما ہے ۔
یعنی برئے خیلات کا واحد علاج صرف روحانیت میں ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن برئے خیلات کا شکار ہیں تو اس سے نجات کے لئے آپ ایت الکرسی شریف کو جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کے برئے خیلات کی شدت میں کمی آجائے گی ۔ اور 15 دن میں آپ کو کامل شفائ بھی حاصل ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن ایت الکرسی کا عربی نقش کود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہدیہ خرچ ادا کرکے اس نقش کو 48 گھنٹون میں اپنے مطلوبہ اڈریس پر حاصل کر سکتا ہے ۔ زعفرانی نقش ایت الکرسی کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے وٹس ایپ پر رابطہ کر لیں ۔
نقش ایت الکرسی اور اس کے خاص وظائف کی مکمل تفصیل کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔
انشاء اللہ ایت الکرسی کی روحانی برکات کی جو تفصیل آپ کو ہماری سائٹ سے حاصل ہوگی وہ آپ کو کسی اور جگہ سے نہیں ملے گی ۔

Amna Behan: 0092 306 3441786
Shahid Bhai : 0092 302 7539637